ٹی آرٹی ورلڈ نے اپنے قیام کے 6 سال پورے کر لیے

ترکی کی آواز کو دنیا تک پہنچانے والا ٹیلی ویژن چینل TRT  ورلڈ (ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن) اپنی 6ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ TRT نہ صرف ملک بھر میں بلکہ بین الاقوامی میدان میں بھی اپنے غیر جانبدارانہ اور کامیاب صحافتی انداز کے ساتھ ترقی  کی جانب گامزن  ہے۔ اس نظریے  کے نتیجے میں، TRT مزید پڑھیں

روسنی لڑاکا طیاروں کا ترکی سے قریب شام میں فضائی حملہ

روسی جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب میں ترکی کی سرحد کے قریب واقع گاؤں کاہ کے آس پاس سیریئن نیشنل آرمی (ایس ایم او) کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ کیا۔ اپوزیشن ایئرکرافٹ آبزرویٹری کے مطابق، روسی جنگی طیاروں نے 23ویں ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر پر ترک سرحد سے تقریباً 3 کلومیٹر دوری مزید پڑھیں

بین الاقوامی اداروں کی اپیل: پانی کے مسائل پر فوری توجہ دیں

بین الاقوامی تنظیموں نے عالمی حکومتوں سے پانی اور ماحول کے معاملے میں فی الفور مشترکہ اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔ اطلاع کے مطابق عالمی میٹرولوجی آرگنائزیشن، اقوام متحدہ کی خوراک و زراعت آرگنائزیشن، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس و ثقافت یونیسکو، عالمی ادارہ صحت، عالمی زرعی ترقیاتی فنڈ، اقوام متحدہ ماحولیاتی پروگرام، مزید پڑھیں

اتاترک کلچرل سنٹر ترکی کے ثقافتی۔ فنونی  دل کے دھڑکنے والا ایک مقام ثابت ہو گا، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ  استنبول  کی علامت  اتاترک کلچرل سنٹر ترکی کے ثقافتی۔ فنونی  دل کے دھڑکنے والے ایک مقام کی حیثیت سے صد ہا سال تک  اپنے وجود کو جاری رکھے گا۔ جناب ایردوان نے  اتاترک مرکزِ ثقافت کی افتتاحی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں  شرکا کو سلام پیش کیا اور مزید پڑھیں

ایف ڈی اے نے 5 تا 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی

امریکہ  میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔ ایف ڈی اے  نے اپنے مزید پڑھیں

میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان کے اسپیکر اسمبلی منتخب

بلوچستان اسمبلی کے نئے اسپیکر کا انتخاب، میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ اسپیکر اسمبلی منتخب ہو گئے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائمقام اسپیکر نومنتخب اسپیکر اسمبلی کا اعلان کرینگے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کے اسپیکر شپ سے مستعفی ہونے کے بعد نئے اسپیکر کے انتخاب کا مرحلہ آج ہو رہا ہے۔ بلوچستان مزید پڑھیں

نائجیریا، مسلح جتھوں نے 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر ڈالا

مغربی افریقی ملک نائجیریا میں  ہونے والے مسلح حملے میں 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق  زامفارا  شہر میں مسلح جتھوں  کے خلاف جنگ کے لیے روانہ کردہ 20 سیکیورٹی اہلکاروں پر مسلح حملہ کیا گیا۔ جس دوران یہ  تمام اہلکار مارے  گئے اور ان کی نعشوں مزید پڑھیں

جی۔20 سربراہی اجلاس  اطالوی  دارالحکومت روم میں شروع

دنیا  کی عظیم ترین  بیس اقتصادیات  کے سربراہان  اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں کے یکجا ہونے والا  جی۔20 سربراہی اجلاس  اطالوی  دارالحکومت روم میں شروع ہو گیا۔ جی۔20  کے  موجودہ صدر  اٹلی   کے  روم  میں نووالا  کنونشن سنٹر  میں  میزبان وزیر اعظم ماریو دراگہی  نے  مہمانوں کا استقبال کیا۔ دراگہی نے جمہوریہ ترکی کے صدر مزید پڑھیں

ہماری پالیسیوں کے ساتھ ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے روزگار کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پالیسیوں کی وجہ سےملک میں ‏غربت میں کمی آرہی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈ بینک کے اندازے کے مطابق پاکستان میں غربت ‏میں کمی ہوئی ہے، 2011ء میں عالمی بینک کی غربت کی لکیرکا یومیہ پیمانہ 1.90ڈالر مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے یوم جمہوریہ ترکی پر خصوصی پیغام

ریاستہائے متحدہ  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 29 اکتوبر کے یوم جمہوریہ کے موقع پر شائع اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "ترکی نیٹو کا ایک اہم اتحادی اور امریکہ کاشراکت دار ہے۔” انقرہ میں امریکی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ بلنکن نے مزید پڑھیں