ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہرے،37 افراد گرفتار

ایکواڈور میں دو روز سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ 37 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔  دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل  کے قریب جمع ہوئے مظاہرین نے  حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔  صدر گولرمو لاسو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کی ڈنڈا بردار ریلی گوجرانوالہ کی جانب رواں دواں، رینجرز نے پوزیشنز سنبھال لیں،کاروبارِ زندگی معطل

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی ہزاروں کارکنان پر مشتمل ڈنڈا بردار ریلی کامونکی سے نکل کر گوجرانوالہ شہر کے قریب پہنچ گئی ہے جس کے باعث جی ٹی روڈ بند ہے جبکہ تعلیمی ادارے بند کرنے سمیت ٹرین سروس معطل اور اطراف کے علاقوں میں کاروبارِ زندگی مکمل طور پر معطل ہوگیا مزید پڑھیں

شہباز شریف اور شیریں مزاری میں سخت جملوں کا تبادلہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کالعدم ٹی ایل پی کی ریلی سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومتی طریقے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’وفاقی وزرا موجودہ صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں’۔ انہوں نے ایک وزیر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

بھارتی سیاست تریپورہ میں پھر مسلمانوں پر تشدد، مسجد کی بے حرمتی، املاک نذر آتش

بنگلا دیش میں ہندوؤں کے خلاف تشدد پر صدائے احتجاج بلند کرنے کے نام پر بھارتی ریاست تریپورہ میں ایک بار پھر شرپسند ہندوئوں نے مسلمانوں پر حملے کئے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مسجد میں گھس کو توڑ پھوڑ کی گئی جبکہ مسلمانوں کی کئی دکانوں اور ان کے مکانوں کو نذر آتش مزید پڑھیں

لاہور میٹرو بس سروس چلانے والی کمپنی کے خلاف شہباز گل کی ‘جھوٹی ایف آئی آر’ مجسٹریٹ نے خارج کر دی

لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطے شہباز گل کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں ترک کمپنی کے اہلکاروں کو بری کر دیا ہے۔ جب مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے فیصلہ سنایا تو پلیٹ فارم ٹورزم کے سی ای او یمن یمنوگلو، سیمل سینوکاک اور کمپنی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کچی آبادی مسمار، 70 گھرانوں سے چھت چھین لی گئی

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر G-11/4 میں آباد کچی آبادی کو مسمار کرکے 40 گھرانوں سے چھت چھین لی ہے۔ سینکڑوں مرد، خواتین اور بچوں کو سردی میں کھلے آسمان کے نیچے بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا۔ غریبوں کیخلاف اس کارروائی میں سی ڈی اے اور آئی سی ڈی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے ٹویٹر پر اینکر منصور علی خان کو گالی دے دی

حکمران جماعت کے اہم رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے مشہور اینکر منصور علی خان کو ٹویٹر پر گالیوں سے نواز دیا ہے۔ سماجی حلقوں میں فیصل واوڈا کے اس اقدام پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا نے منصور علی خان کو مخاطب اور ٹیگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے معاملے میں حکومت کی پوزیشن ابھی تک غیر واضح ہے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے معاملے میں حکومت کی پوزیشن ابھی تک غیر واضح ہے۔ ہمارے سامنے منظر نامہ بھی دھندلا ہے۔ یہ مسئلہ کس طرح حل ہوگا؟ موجودہ صورتحال میں اس بارے میں کہنا مشکل ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے بعد ARY کی برطانوی عدالت میں ناصر بٹ سے بھی معافی، ہرجانہ اور جرمانہ ادا کرنے کے لئے تیار

مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ جن کا نام 2019 میں اس وقت زبان زدِ عام ہوا جب مریم نواز نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سابق جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو ریکارڈنگ دکھائی جس میں ارشد ملک یہ دعویٰ کر رہے تھے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف مزید پڑھیں