حامد میر نے لائیو شو کے دوران لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر کیستاھ بدتمیزی پر پی ٹی وی سپورٹس کے ڈائریکٹر کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ اقدام کرکے پاکستان کی توہین کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد میر نے لکھا کہ ڈاکٹر نعمان نیاز نے جو کیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کالعدم تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کو بھارت کی مالی معاونت حاصل ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کو بھارت کی مالی معاونت حاصل ہے اورکوئی ریاست پاکستان کو کمزور نہ سمجھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
انڈین اشتہار میں ہم جنس پرست خواتین کو دکھانے پر تنازع
ایک بھارتی کمپنی کے اشتہار میں ہم جنس پرست خواتین کو دکھانے پر شدید تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ اب ڈابر کمپنی نے دھمکیاں ملنے کے بعد تنقید کا نشانہ بنانے والے تمام لوگوں سے معافی طلب کی ہے۔ یہ اشتہار ہندوئوں کے مذہبی تہوار ’کرواچوتھ’ کے موقع پر بنایا گیا تھا، تاہم شدید تنقید مزید پڑھیں
کیا نوٹیفیکیشن ذریعہ نجات ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی ایران بات چیت : امت مسلمہ پر اثرات: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 36 ارب ڈالر کا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
لکی مروت میں پولیس وین پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارتی وزیراعظم، خدا کا خوف کریں یہ ظلم بند کریں، کشمیر کو آزاد کریں، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے دل ہمارے ساتھ دھڑکتے ہیں، جب کرکٹ میچ پر وہ ہماری خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں تو ان پر مقدمے کیے جاتے ہیں، بھارتی حکومت شرم کرو۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں یومِ سیاہ کے موقع مزید پڑھیں
امریکہ نے سوڈان کی امداد بند کر دی
امریکہ نے سوڈان میں مارشل لاء کے خلاف ردعمل کے طور پر ملک کے لئے متوقع 700 ملین ڈالر امداد کو التوا میں ڈال دیا ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے سوڈان میں مارشل لاء کے خلاف واشنگٹن کے موقف کا جائزہ لیا، مارشل لاء کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا اور فی الفور مزید پڑھیں
جاپانی شہزادی ماکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں
جاپانی شہزادی ماکو بلآخر آج کائی کومورو سے شتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ماکو جاپانی شہنشاہ ناروہیتو کی بھانجی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ شادی کے بعد یہ جوڑا امریکہ منتقل ہو جائے گا۔ شاہی خاندان سے باہر شادی کی وجہ سے شہزادی ماکو کی شاہی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ یاد رہے مزید پڑھیں