یورپی یونین، جرمنی اور عرب لیگ کے بیانات: سوڈان میں فریقین سے تحمل کی اپیل

یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہم سوڈان کے حالات پر تشویش کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہمیں، سوڈان میں جاری واقعات پر تشویش ہے۔ یورپی یونین، اپنے تمام حصے داروں اور مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کی دعوت پر کل آذربائیجان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان صدر الہام علی ییف کے ہمراہ، جنگ قارا باغ کے نتیجے میں رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں بین مزید پڑھیں

روسی صدر نے ملک گیر کورونا اقدامات کو سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا وائرس وبا کے خلاف اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کریملن پیلس کے ایک بیان کے مطابق پوتن نے حکومت کو ہدایت کی کہ کوویڈ 19 کے اقدامات کو سخت کیا جائے۔ ہدایت میں، روسی وزارت دفاع اور ہنگامی حالات کی وزارت کے ذریعے، ان علاقوں کو مدد مزید پڑھیں

جرمنی: انتہائی دائیں بازو کے حامی، پناہ گزینوں کے خلاف، متحرک ہو گئے

جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے حامیوں کا ایک گروپ پولینڈ کی سرحد سے پناہ گزینوں کے ملک میں داخلے کو روکنے کے لئے سرحدی علاقے میں جمع ہوا۔ روز نامہ ویلٹ کے مطابق براستہ بیلا روس پولینڈ اور وہاں سے جرمنی میں داخل ہونے کے خواہش مند پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے انتہائی دائیں باوز کے حامی سرحدی مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد حالات بدستور خراب

سوڈانی  عوام نے  فوجی بغاوت کے بعد خرطوم کی شاہراؤں کو بند کر دیا۔ ’’ہر  شعبے میں تمام تر شہریوں  سے غداری‘‘ سوڈانی شہری خرطوم کی شاہراؤں  کو بند کرنے اور فوجی بغاوت کے  خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کے لیے گلی کوچوں میں نکل آئے۔ سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق کو گھر میں  نظر مزید پڑھیں