شمالی کوریا کا نئے طرز کے بالسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا  نے اعلان کیا ہے کہ  19 اکتوبر  کوآزمائش کئے گئے  میزائل  میں سے ایک آبدوز سے  پھینکا گیا  نئے طرز کا بالسٹک میزائل تھا۔ شمالی کوریا کی مرکزی  نیوز ایجنسی  کی ڈیفنس  سائنسز اکیڈمی  کے حوالے سے  جاری کردہ خبر کے مطابق شمالی   کوریا نے کل ایک نئے طرز کے میزائل کا تجربہ مزید پڑھیں

اسرائیل، فلسطینی زمین کو کچرا گاہ کے طور پر استعمال کر رہا ہے: محمد اشتیہ

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی زمین کو ٹھوس، الیکٹرانک اور کیمیائی کچرا پھنکنے کی جگہ کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ وزارت اعظمیٰ آفس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق اشتیہ نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رمّلہ میں برطانیہ کی القدس مزید پڑھیں

ریاست مدینہ میں جو جرنیل اچھی کارکردگی دکھاتا وہ اوپر آتا تھا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں جو جرنیل اچھی کارکردگی دکھاتا وہ اوپر آتا تھا، میں آخری سانس تک ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔ اسلام آباد میں قومی رحمت للعالمين ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما کیس مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے 12 ربیع الاول سے پہلے سب کچھ مہنگا کر دیا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہنگائی میں غیرمعمولی اضافے پر کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے 12 ربیع الاول سے پہلے سب کچھ مہنگا کر دیا. اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے منی مزید پڑھیں

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی، وزیراعظم آفس کو بالاخر سمری موصول

نجی ٹیلی وژن کی اینکر عاصمہ شیرازی نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم آفس کو بالاخر آج 18 اکتوبر کو خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کیلئے سمری موصول ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ رواں ماہ 6 اکتوبر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

عوام میڈیا کی کردار کشی پر یقین کریں اور نہ ہی “بھونکنے” والوں کی باتوں پر چلیں:بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میری عوام سے اپیل ہے کہ وہ میڈیا کی کردار کشی پر یقین نہ کریں اور پیپلز پارٹی پر “بھونکنے” والوں کی باتوں پر نہ چلیں۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز کراچی میں سانحہ کارساز کی 14ویں برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

ملک میں 20 منرل واٹر برینڈز مضر صحت قرار

وزارت سائنس کے تحقیقاتی ادارے پی سی ڈبلیو آر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں 20 منرل واٹر برینڈز آلودہ اور مضر صحت پائے گئے ہیں۔ تحقیقاتی ادارے نے جولائی تا ستمبر 2021ء کوارٹر رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں صاف پانی کی ناپیدگی کی وجہ سے لوگ صاف پانی مزید پڑھیں

کرک میں گیس رائلٹی کی عدم ادائیگی، گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، عوام اور پولیس آمنے سامنے

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی شاہ عبدالعزیز کو ساتھیوں سمیت امبیری کلہ میں روک لیا جس کے بعد پولیس اور شاہ عبدالعزیز کے مابین تلخ کلامی ہوئی۔ ضلع کرک میں گیس رائلٹی کی مد میں عدم ادائیگی اور گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر کرک کے ڈی پی او مزید پڑھیں

شیخ رشید ایک بار پھر موڈ میں، بلاول کو ”دل کا جانی” قرار دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر موڈ میں آتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو دل کا جانی قرار دیدیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول تو میرے دل کا جانی ہے، اسے سات مزید پڑھیں

حکومت کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں