صدر ایردوان کے ٹوگو،انگولا اور نائیجیریا کے دوروں کا آغاز

 صدر رجب طیب ایردوان کا تین افریقی ممالک پر مشتمل  دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔  صدر ایردوان اپنے ہم منصبوں کی دعوت پر  آج سے انگولا،ٹوگو اور نائیجیریا کے دوروں پر روانہ ہو رہے ہیں۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، انگولا کے لیے یہ کسی ترک صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔  واضح رہےکہ  مزید پڑھیں

آئی ایس آئی چیف لگانا وزیر اعظم کا حق لیکن وزیر اعظم لگانا عوام کا حق ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگرچہ عمران خان ایک غیر آئینی وزیراعظم ہیں لیکن اگر انہوں نے جمہوری رویہ اپنایا ہوتا، پارلیمنٹ کو بے توقیر نہ کیا ہوتا تو ہم موجودہ صورتحال میں ان کیساتھ کھڑے ہو جاتے۔ فیصل آباد میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی مزید پڑھیں

‘جنرل باجوہ نے جنرل فیض حمید اور عمران خان کیخلاف ماسٹر سٹروک کھیل کر انھیں ناک آئوٹ کر دیا’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے جنرل فیض حمید اور عمران خان کے خلاف ماسٹر سٹروک کھیل کر انھیں ناک آئوٹ کر دیا، اگر یہ تنازعہ کچھ دیر اور چلا تو عمران خان کی جماعت کا شیرازہ بکھر جائے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چار وزرا کو GHQ آنے سے روک دیا گیا: ڈاکٹر شاہد مسعود

سینیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے جمعے کی شام اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں بات کرتے ہوئے یہ تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ چار عدد وفاقی وزرا نے راولپنڈی جانے کی بات کی تھی لیکن وہاں سے صاف جواب آیا تھا کہ ہمارے پاس مزید کہنے کو کچھ نہیں ہے۔ آپ مزید پڑھیں