بھارت کا مسلمانوں کے خلاف منظم تشدد اور قتل و غارت جاری، اسلامی تعاون تنظیم کی مذمت

پڑوسی ملک بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری منظم تشدد اور قتل و غارت گری کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مذمت کا اظہار کرتے ہوئے انڈین حکومت سے مسلمانوں کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ جب کہ مسلمانوں کے استحصال اور ان پر منظم تشدد کے خلاف مختلف مشرق مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کے 36 ارکان اور 10 ترجمان و معاونین کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاری

لاہور: پنجاب کابینہ میں شامل وزراء، ترجمان و معاونین خصوصی کی فوج کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق صوبائی وزراء کے لیے نئی کاریں خریدنے کی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کابینہ میں شامل 37 وزراء میں سے 36 مزید پڑھیں

برطانیہ: ریحام خان ہتک عزت کا کیس ہار گئیں، زلفی بخاری سے غیر مشروط معافی مانگ لی

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ و اینکر پرسن ریحام خان نے وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری پر لگائے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ان سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زلفی بخاری پر لگائے جانے والے الزامات پر معافی نامہ مزید پڑھیں

مہنگائی سے ستائی عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے کا اضافہ کر دیا

حکومت نے مہنگائی سے ستائی عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ وفاقی حکومت نے گھی کی قیمت میں 109 روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر عوام دشمن فیصلہ کر لیا۔ یوٹیلٹی سٹور پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 109روپے تک کا اضافہ مزید پڑھیں

قندھار: نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسجد میں دھماکہ، 32 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

افغانستان کے شہر قندھار میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ خودکش دھماکہ تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق مزید پڑھیں

نادرا پالیسی میں بڑی تبدیلی: عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا

چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ نادرا پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے، نئی پالیسی کے تحت شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل 2021ء کا فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل 2021ء کا فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2021 کا فائنل دیکھنے کے لیے بورڈ آف کنٹرول ان کرکٹ (بی سی سی آئی) کے صدر مزید پڑھیں

حماد اظہر نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ملبہ ایک مرتبہ پھر سابقہ حکومت پر ڈال دیا

حماد اظہر نے ہوشربا مہنگائی کا ملبہ ایک مرتبہ پھر پرانی حکومتوں پر ڈال دیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت جس قیمت پر بجلی خرید کر صارفین کو مہیا کررہی ہے اس میں ڈیڑھ سے دو روپے کا فرق آرہا ہے، جب اس فرق کو سالانہ استعمال ہونے والے اربوں مزید پڑھیں

عمران خان کو جنرل فیض افغانستان نہیں، اپنی سیاست کیلئے چاہیے: رؤف کلاسرا

تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کیلئے نہیں بلکہ اپنی سیاست کیلئے چاہیے۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ فوج کی جانب سے جنرل فیض حمید کو بطور آئی مزید پڑھیں