انقرہ قیام جمہوریت میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ  دارالحکومت انقرہ  قیام، جمہوریت، ملکی ترقی اور ڈیموکریسی میں پیش رفت کا مرکز رہا ہے۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر ایردوان نے  تیرہ اکتوبر سن 1923 کو انقرہ کو دارالحکومت  قرار دینے کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ۔  اس پیغام میں صدر نے کہا کہ  مزید پڑھیں

امریکہ: بلنکن۔ لیپڈ۔ النیہان ملاقات

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے واشنگٹن میں، اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النیہان کے ساتھ مذاکرات میں مشرق وسطیٰ میں امن کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ملاقات کے بارے میں تحریری بیان جاری مزید پڑھیں

نائیجیریا:بوکو حرام کے خلاف آپریشن 76افراد گرفتار

نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   کے خلاف آپریشن میں 76  افراد گرفتار کیے گئے۔  صوبہ بورنو کے پولیس کمشنر عمر عبدو کے مطابق،  صوبے میں وسیع پیمانے پر آپریش کیا گیا جس میں بوکو حرام کے 76  دہشتگرد گرفتار کیے گئے اور بھاری تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ۔  واضح رہے مزید پڑھیں

تائیوان :عمارت میں آگ لگ گئی،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

تائیوان میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر کے مطابق، 13 منزلوں پر مشتمل عمارت 40 سال پرانی تھی جو کہ  خستہ حالی کا شکار تھی جس کے نچلے حصے پر دکانیں بھی موجود تھیں۔ پولیس کا ماننا ہے کہ آگ رات 3 بجے پہلی منزل پر لگی جس نے پوری مزید پڑھیں

نائیجیریا نے ترکی سے جانے والے مسافروں کے لئے قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی

نائیجیریا نے ترکی، برازیل اور جنوبی افریقہ سے جانے والوں کے لئے، کورونا وائرس کی وجہ سے لاگو، قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ہے۔ نائیجیریا حکومت کے سیکریٹری اور کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد PSC کے سربراہ بوس مصطفیٰ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے ترکی، برازیل اور جنوبی افریقہ سے نائیجیریا مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو ۔ ماس ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ساتھ ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق چاوش اولو نے ماس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

بھارت نے پاکستان کیخلاف ”سرجیکل سٹرائیکس” کی دھمکی دیدی

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پاکستان کیخلاف ایک بار پھر زہر اگلتے ہوئے ”سرجیکل سٹرائیکس” کی دھمکی دیدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب مذاکرات نہیں بلکہ جواب دینے کا وقت آ چکا ہے۔ پاکستان کو یہ گیدڑ بھپکی انہوں نے بھارتی شہر گووا میں ایک یونیورسٹی کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

‘نور مقدم نے خود کو قربانی کیلئے پیش کیا تھا’

اسلام آباد میں ہونے والے سفاکانہ قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے لرزہ خیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کیلئے پیش کیا تھا، ’قربانی اسلام میں بھی جائز ہے۔ نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے یہ بات عدالت کی راہداری میں صحافیوں کے مختلف مزید پڑھیں