وزیراعظم کا پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت کاشت کاروں کیلئے ’کسان پورٹل‘ کا اجرا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت کاشتکاروں کی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے مخصوص ’کسان پورٹل‘ کا اجرا کردیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اس سے پہلے پاکستان سٹیزن پورٹل میں کسانوں کے مسائل کے ازالے کے لیے کوئی مخصوص کیٹیگری نہیں تھی جس مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی   اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی شفق : "چاوش اولو : ہم ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے " شام میں PKK حملوں کے حوالے سے امریکہ اور روس کو سخت پیغام دینے والے وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو نے کہا ، "امریکہ اور مزید پڑھیں

لبنان میں امل تحریک اور حزب اللہ کے حامیوں کے درمیان جھڑپ،4 افراد ہلاک

لبنان کی حزب اللہ اور امل نامی شیعہ سیاسی جماعتوں نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیروت میں مسلح گروپوں نے کئی مظاہرین پر فائرنگ کی۔ آج  ہونے والے مظاہروں کے دوران یہ فائرنگ بظاہر مختلف عمارتوں کی چھتوں سے کی گئی۔ حزب اللہ اور امل تحریک نے کہا ہے کہ مظاہرین کو براہ راست نشانہ بنا مزید پڑھیں

ترکی نے سوڈان کے ساتھ اپنے تعاون کے معاہدے کو اپ ڈیٹ کردیا

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے سوڈان کی الجزیرہ ریاست میں مصنوعی انسیمینیشن سینٹر ، جین وسائل کی ترقی کے لیے پچھلے معاہدے کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ TIKA سوڈان کے کوآرڈینیٹر بلال ازدین ، گورنر عبداللہ ادریس اور مرکز کے ڈائریکٹر صفا عبدالرحمن نے الجزیرہ گورنر آفس میں منعقدہ  دستخط کی تقریب میں مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا، پیٹرولیم مصنوعات میں 9 روپے تک کا اضافہ متوقع

حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات میں 9 روپے تک کا اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی، پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام امیدوار بشمول فیکلٹی ممبران انٹری ٹیسٹ میں فیل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام امیدوار انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے، 132 میں سے ایک بھی امیدوار 70 فیصد نمبر حاصل نہ کرسکا، جس کی بنیاد پر انہیں فیل قرار دیا گیا۔ فیل ہونے والے امیدواروں میں فیکلٹی ممبران بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی غیر فعالی پر برہم، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی سرزنش

سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کےکیس کی سماعت،چیف جسٹس کا سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب پر اظہار برہمی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کےکیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نورالامین مزید پڑھیں