دوحہ میں افغان طالبان اور امریکہ کے دو روزہ مذاکرات اختتام پذیر ہو گئے۔ شدت پسند گروہوں ، امریکی شہریوں کے انخلا اور انسانی امداد پر توجہ مرکوز کی گئی۔ امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ طالبان سے ملاقات ان کو تسلیم کرنے کے مترادف نہیں لیکن طالبان سے ہونے والے مذاکرات”صاف اور پیشہ ورانہ” مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا بتانا ہے کہ پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ پارٹی ذرائع کا مزید پڑھیں
‘میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے آگے ٹِک نہیں سکے گا’ عامر لیاقت کی فواد چوہدری کو وارننگ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے آگے ٹِک نہیں سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ فواد چوہدری صاحب میرے معاملات سے فاصلہ رکھیں مناسب رہے مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی بدترین کارروائی، 500 افراد گرفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed
یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک
یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ محفوظ رہے۔ بتایا گیا ہے کہ بارود سے لدی گاڑی میں دھماکہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے مزید پڑھیں
لبنان میں ایندھن کی قلت،ملک تاریکی میں ڈوب گیا
لبنان میں ایندھن نہ ہونے کے سبب دو اہم بجلیہ گھر بند ہونے کی وجہ سے ملک مکمل طور پر تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ خبر کے مطابق، لبنان کو سن1850 کے بعد دنیا کے بدترین معاشی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے اور حالیہ مہینوں میں اسے اپنے بجل گھروں کے لیے معقول مقدار میں ایندھن کے مزید پڑھیں
روس: تاتارستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پوری دنیا کو اسلام اور نبی اکرم ﷺ کی سیرت سے آگاہ کرنے کے لیے وزیراعظم نے رحمت اللعالمین اتھارٹی بنانے کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
حضرت محمدﷺ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمت اللعالمین
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی شام میں آپریشن:5 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقےمیں چار اور فرات ڈھال کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔ ترک وزارت دفاع کےمطابق ترک فوجیوں نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ اس کے تحت چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کےچار مزید پڑھیں