مرکیل آخری سرکاری دورے پرتل ابیب پہنچ گئیں

جرمن چانسلر انگیلا میرکل سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئی ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ بطور حکومتی سربراہ یہ ان کا آخری غیر ملکی دورہ ہو گا۔ آج  وہ یروشلم میں اسرائیلی صدر اسحاق ہیرزوگ، وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ اور وزیر خارجہ ژائیر لیپیڈ سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔ باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

بدعنوانی کے الزامات: آسٹریائی چانسلر مستعفی ہو گئے

 آسٹریا کے چانسلر نے بدعنوانی کے الزامات پر استعفی دے دیا ہے۔ دارالحکومت ویانا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چانسلر سبیستیان کرز نے خود پر لگنے والے بدعنوانی کے الزامات کی تردید کی ہے۔  واضح رہے کہ چانسلر پر الزام تھا کہ انہوں نے حکومت کا مثبت تاثر دکھانے کے لئے سرکاری رقم ایک اخبار پر خرچ مزید پڑھیں

تاتارستان میں طیارہ گر گیا،16 افراد ہلاک

روس کے علاقے تاتارستان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ایل۔ 140 طیارے میں 23 کے قریب افراد سوار تھے۔  حادثے کے وقت طیارے میں 2 پائلٹ اور 21 اسکائی ڈائیورز موجود تھے۔ بتایا گیا ہے کہ  طیارہ حادثے میں 16 مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک کا قیمتی اثاثہ تھے: صدر پاکستان

صدر پاکستان عارف علوی نےعظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی خدمات کو نہیں بھولے گی۔ عارف علوی نے ٹویٹ کیا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا۔ میں انہیں 1982 سے ذاتی طور پر جانتا تھا۔ انہوں نےجوہری تخفیف مزید پڑھیں

روس کی جانب سے تین امریکی سفارتخاروں کے برخلاف احتجاجی مراسلہ

روسی وزارت خارجہ  نے تین امریکی سفارتکاروں کے برخلاف امریکہ کے ماسکو میں سفارتخانے کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔ روسی میڈیا کی خبروں کے مطابق امریکی سفارتخانے کو روانہ کردہ احتجاجی مراسلے میں ایک روسی  شہری کی ذاتی اشیا چوری کرنے   کا دعوی کیے جانے والے امریکی سفارتکاروں کی مراعات کو ہٹاتے ہوئے ان کو مزید پڑھیں

جاپان، گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے زخمیوں کی تعداد 43 ہو گئی

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے شمال مشر قی علاقے میں 7 اکتوبر کو آنے والے 5.9 کی شدت کے زلزلے سے زخمیوں کی تعداد 43 تک ہو گئی ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق  چیبا علاقے میں   رونما ہونے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر  5.9 تھی تو اس کا مرکز  زیر زمین 80 کلو مزید پڑھیں

امریکہ اور طالبان کے درمیان امریکی انخلا کے بعد پہلا رابطہ

افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان نمائندوں کے درمیان  پہلا اجلاس  آج اور کل قطر میں منعقد ہو رہا ہے۔ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان  کے مابین  پہلا باضابطہ رابطہ، قطر میں ہو رہا ہے۔  امریکی وفد آج اور کل دوحا میں طالبان کابینہ ارکان اور نمائندوں سے ملاقات کرے مزید پڑھیں