عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے شہر جازان میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ سعودی فضائیہ کے دفاعی نظام نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرڈالا۔ عرب اتحادی افواج کے مطابق حوثی باغیوں نے ڈرونز کے ذریعے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی میں سرمایہ کاری کرنے والے کو پشمانگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی پر بھروسہ کرتے ہوئے یہاں پر سرمایہ کاری کرنے والے کسی بھی شخص کو پشمانگی نہیں ہو گی۔ صدر ایردوان نے ادانہ اور جیہان میں سنگ بنیاد رکھنے اور تعمیرات مکمل ہونے والے منصوبو ں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ ترکی پر اعتماد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لبنان میں بدترین لوڈشیڈنگ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی کئی دن تک نہ آنے کا خدشہ
لبنان میں بدترین لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پورے ملک پر تاریکی چھائی ہوئی ہے۔ ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے ملک کے پاور پلانٹس بند ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے آئندہ کئی روز تک بجلی نہ آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ لبنان کو بدترین معاشی بحران کا مزید پڑھیں
‘عمران خان نے آج تک جو بھی کیا جمہوریت کی روح کے خلاف ہی کیا’
رضا رومی نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بھی حکومت کے حوالے سے انہی ارتقائی مراحل سے گزر رہے ہیں جس سے نواز شریف اور بینظیر گزرے تھے؟ اس پر مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ عمران خان نے آج تک جو بھی مزید پڑھیں
ترکی اور ناروے کا میچ ایک ۔ ایک گول سے برابر
ترک قومی فٹ بال ٹیم فیفا 2022 عالمی کپ کے یورپی کوالیفائنگ مرحلے کے جی گروپ میں نارورے کے ساتھ ایک۔ ایک گول سے برابر رہی ہے۔ ترک ٹیم نئے کوچ اسٹیفن کنٹز کی زیر ِ انتظامیہ کے پہلے میچ میں استنبول میں ناروے کے ساتھ مدِ مقابل آئی۔ میچ کے چھٹے منٹ میں ترکی مزید پڑھیں
مرسیڈیز کے ڈرائیور لیوس ہملٹن نے فارمولا ون میں کے تیز ترین ڈرائیور
مرسیڈیز کے ڈرائیور لیوس ہملٹن نے فارمولا ون رولیکس ترکی گرینڈ پری کے دوسرے وارم اپ مرحلے میں استنبول پارک میں تیز ترین ڈرائیور کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ مرسڈیز کے برطانوی ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے دوسرے وارم اپ لیپس میں بہترین اسکور کیا ، جس میں 1 گھنٹہ لگا اور انٹرسٹی استنبول پارک مزید پڑھیں
سابق افغان وزیر دفاع کے بیٹے نے امریکا میں 21 ملین ڈالر کی حویلی خرید لی
افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان حویلی خرید لی ہے۔ 2900 اسکوائر فٹ پر نئی تعمیر شدہ ٹروس ڈیل اسٹیٹ پراپرٹی مزید پڑھیں
لڑکی کی رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا، ریمبو نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مینار پاکستان ہراسانی کیس میں ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھی ریمبو نے نیا پینڈورا باکس کھولتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکی کی رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا، ہماری منظر عام پر آنے والی تمام تصاویر اور ویڈیوز ایک سال پرانی ہیں۔ مینار پاکستان ہراسانی کیس میں نامزد ملزم ریمبو نے یہ بیان آج مزید پڑھیں
شہید کانسٹیبل کی بیٹی سکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کیساتھ روانہ
شہید کانسٹیبل عمران کی صاحبزادی کو گزشتہ روز سرکاری پروٹوکول کے ذریعے سکول بھیجا گیا۔ 4 سالہ معصوم بچی عروہ پہلے دن والد کیساتھ سکول جانا چاہتی تھی، ایس پی کینٹ سرپرست بن کر ساتھ گئے۔ ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے اس موقع پر شہید کی بیٹی کو گلدشتہ اور سکول بیگ بھی دیا۔ مزید پڑھیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست ہوں گے، یوتھ کونسلر کی عمر25 سے بڑھاکر 32 سال کر دی گئی
پنجاب کے شہروں میں بلدیاتی انتخابات براہ راست اور جماعتی جبکہ ولیج کونسل کے غیرجماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی مشاورت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، اسد عمر، مونس الہٰی، مزید پڑھیں