@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شہادت کیا ہے۔۔۔۔۔۔ شہادت یعنی عشق اور عشق ہر ایک کو نہیں ملتا
@2021 – All Right Reserved. Designed
حضرت محمدﷺ اور اہل البیتؑ کی پیروی کرنے میں ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران خون کی ہولی
بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندوز کے سید آباد علاقے میں ایک شیعہ مسجد پر بم حملے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ یہ حملہ نماز جمعہ کے دوران کیا گیایہ کہتے ہوئے کہ حملے میں ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں
افغانستان کے شہر قندوز کی اہل تشیع مسجد میں دھماکا، متعدد افراد جاں بحق
افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا قندوز کے علاقے سعید آباد کی مسجد میں ہوا اور دھماکے کے وقت عوام کی بڑی تعداد مسجد میں موجود تھی۔مقامی میڈیا کے مطابق دھماکا خودکش تھا تاہم اس حوالے مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، بجلی مزید 1روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی
نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 95 پیسےفی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 95 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں
لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کو ونڈوز 11 پر مفت اپ گریڈ کرنے کا طریقہ
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی جانب سے ابھی حال ہی میں ونڈوز 11 کو لانچ کیا گیا ہے لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ اپ گریڈڈ ہوں۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایسے تمام کمپیوٹرز جن پر ونڈوز 10 کو انسٹال کیا گیا ہے، ان کو ونڈوز 11 مزید پڑھیں
سوتیلی بیٹی کو ہراساں کرنے کا الزام، پی ٹی آئی رہنما کا سابق شوہر گرفتار
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر علی حسنین ایڈوکیٹ کو گزشتہ رات پولیس نے کاروائی کے بعد ڈیفنس توحید کمرشل سے گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم پر اپنی سوتیلی بیٹی مزید پڑھیں
‘مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے’ غلام احمد بلور کی مہنگائی کے خلاف بھوک ہڑتال
عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور نے جمعرات کی رات مہنگائی کے خلاف بھوک ہڑتال کیمپ میں گزاری۔ اے این پی نے 24 گھنٹوں کے لیے پشاور میں بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو آج تین بجے ختم ہو گئی ہے۔ بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک عوامی نیشنل پارٹی (اے این مزید پڑھیں
‘راولپنڈی سازش’ کے آخری عینی شاہد ظفر اللہ پوشنی اب ہم میں نہیں رہے
بدھ 6 اکتوبر کو اس جہانِ فانی سے کوچ کرنے والے ظفر اللہ پوشنی پاکستان کی تاریخ کے ان چند عینی شاہدین میں سے تھے جنہوں نے نہ صرف تاریخِ پاکستان کو قریب سے دیکھا ہے بلکہ پاکستان بننے کے فوراً بعد ملکی تاریخ کے ایک اہم ترین واقعے کے کلیدی کرداروں میں سے ایک مزید پڑھیں