مالی: فوجی کانوائے پر حملہ، 9 فوجی ہلاک 11 زخمی

مالی میں فوجی کانوائے پر حملے کے نتیجے میں 9 فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ مالی فوج کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بندیاگارا شہر کے جوار میں دہشت گرد گروپوں نے گھات لگا کر نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے ذریعے فوجی کانوائے کو ہدف بنایا۔ حملے میں مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

پاکستانی خواتین میں سب سے زیادہ بریسٹ کینسر یعنی چھاتی کے سرطان کا شکار ہوتی ہیں ۔یہ بہت خطرناک مرض ہے اور جان لیوا ہے۔ خواتین اس بیماری کو چھپاتی ہیں اور جب تک علاج شروع ہوتا ہے بہت دیر ہوجاتی ہے۔کسی بھی گلٹی کو نظرانداز مت کریں۔۔اکتوبر میں بریسٹ کینسر کے حوالے سے ٓاگاہی دی جاتی ہے ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

اسپین: آتش فشانی راکھ کی وجہ سے لاپالما ائیر پورٹ دوبارہ بند کر دیا گیا

اسپین کے جزیرہ لاپالما میں کُمبرے وئیخا آتش فشاں کے دہانے سے نکلتی راکھ کی وجہ سے جزیرے کے ائیر پورٹ کو دوبارہ سے پروازوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ملک کے جنوب مغربی جزیرے لاپالما میں کئی روز سے لاوا اگلتے آتش فشاں کُمبرے وئیخا کی وجہ سے جزیرے مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح حملہ،29 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبوں زامفارا اور کاتسینہ میں ہوئے مسلح حملوں میں انتیس افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی پریس کےمطابق، بعض نامعلوم مسلح افراد نے زمافارا کے علاقے کاورا نامونڈا میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک اور متعدد مکان جل گئے۔  مسلح افراد نے کاتسینہ  کے علاقے میں ایک مسجد پر فائرنگ کر مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلیکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی   اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ ینی شفق: "ایم آئی ٹی نے شمالی عراق میں داعش کے حملے میں حصہ لینے والے دہشت گرد کو ہلاک کردیا” نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے مزید پڑھیں

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا: وزیر دفاع حلوصی آقار

شام میں فرات شیلڈ کے علاقے میں شہید ہونے والے سپاہیوں کا خوان رائیگاں نہیں گیا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک  کردیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی نیول اکیڈمی کے 2021-2022 تعلیمی سال کا افتتاح ایک تقریب کے ساتھ ہوا جس میں وزیر قومی دفاع حلوصی آقار مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی طرف سے ادلب کے لئے امدادی سامان

اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے شہر ادلب کو 63 ٹرالر انسانی امداد بھیجی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی سامان سے لدے ٹرالر ترکی کے ضلع حطائے کی تحصیل جیوزلی گیوزو کی سرحدی چوکی سے شام میں داخل ہوئے۔  اطلاع کے مطابق 63 ٹرالر امدادی سامان ادلب کے دیہی علاقوں کے ضرورت مندوں میں تقسیم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کے حوالے سے مزید ٹیکس اقدامات کرے تاکہ سالانہ محصولات کا ہدف 58 کھرب روپے مزید پڑھیں

حکومت کا شوکت ترین سے وزارت خزانہ واپس لینے کا فیصلہ، نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟

حکومت نے شوکت ترین سے وزارت خزانہ واپس لے کر انہیں مشیرخزانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائے گا۔ آئین کے تحت وزیراعظم کسی بھی غیر منتخب شخص کو 6 ماہ کے لئے وفاقی وزیر بنا سکتے ہیں۔ شوکت ترین کو مشیر بنانے مزید پڑھیں