مریم نواز فوج کے خلاف خونی بیانات دے رہی ہیں انہیں جلد یا بدیر ان کا جواب دینا ہوگا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز فوج کے خلاف خونی قسم کے بیانات دے رہی ہیں انہیں جلد یا بدیر اس کا جواب دینا ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف جو کوشش بھی کرتے ہیں، مریم نواز اس پر مزید پڑھیں

کرکٹ کمینٹری کے دوران اب بیٹسمین کو بیٹسمین کیوں نہیں کہا جاسکتا ؟

حالیہ چند مہینوں سے کرکٹ میچز کے دوران کمینٹیٹرز بیٹسمین کو بیٹر کیوں کہتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ کھیل میں اب بیٹسمین کو بیٹسمین نہیں کہا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

طلبہ کی موجیں ختم، اب سکول پانچ دن کھلیں گے، ہفتہ اتوار چھٹی ہوگی

این سی او سی نے ملک بھر میں 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں کلاسیں معمول کے مطابق شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام سکول پانچوں دن کھلیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے طلبہ کی فیسوں میں کروڑوں کے گھپلوں کاانکشاف

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں طلبہ کی جانب سے جمع کرائی جانیوالی فیسوں میں گھپلوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے سے زائد کی فیسیں یونیورسٹی اکاﺅنٹ میں جمع ہونے کی بجائے ملازمین نے ہڑپ کرلیں، فیسیں جمع نہ ہونے کی صورت میں یونیورسٹی نے درجنوں طلباءو طالبات کی ڈگریاں روک لی ہیں۔ مزید پڑھیں

ویڈیو: آیت اللہ سید مصطفی محقق داماد کی ویٹی کن میں ورلڈ ریلیجیس کانفرنس کے موقع پر انگریزی میں تقریر: شفقنا خصوصی

ویڈیو: آیت اللہ سید مصطفی محقق داماد کی ویٹی کن میں ورلڈ ریلیجیس کانفرنس کے موقع پر انگریزی میں تقریر   شفقنا اردو ur.shafaqna.com