لاہور میں سکول کی پرنسپل کو نبوت کے دعوے پر سزائے موت

ایک پاکستانی خاتون سکول پرنسپل کو توہینِ مذہب پر موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سلمیٰ تنویر نامی خاتون کے خلاف 2013 میں لاہور کی نشتر کالونی پولیس نے توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا تھا جس کے مطابق خاتون کا اپنا ایک سکول تھا جس کی یہ خود پرنسپل بھی تھی۔ الزام یہ مزید پڑھیں

کابل پر طالبان قبضے کے بعد پاکستان میں 35 دہشت گرد حملے، 52 ہلاکتیں

پاکستان میں خطرناک دہشت گردانہ حملے گزشتہ 4 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ حملوں میں تیزی افغانستان سے اتحادی فوجوں کے انخلا اور طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد دیکھی جا رہی ہے۔ ’بلوم برگ‘ کے مطابق یہ خطے میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام کی علامت ہے جو کاروبار اور سرمایہ مزید پڑھیں

جرمنی:SPD اور گرین پارٹی مخلوط حکومت بنانے پر مذاکرات کریں گے

جرمنی میں وفاقی پارلیمانی انتخابات کے بعد سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی  اور تیسرے نمبر پر آنے والی گرین پارٹی نے ممکنہ اتحاد پر غور وخوض کا عندیہ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں اعلیٰ سطح کی پہلی ملاقات ممکنہ طور پر رواں ہفتے ہو گی۔ مزید پڑھیں

سٹینڈرڈ اینڈ پورزنے ترکی کے لیے 2021 کے لیے اقتصادی ترقی کی شرح6.1 فیصد سے بڑھا کر 8.6 فیصد کردی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پورز (ایس اینڈ پی) نے ترکی کے لیے 2021 کے لیے اقتصادی ترقی کی پیش گوئی 6.1 فیصد سے بڑھا کر 8.6 فیصد کردی۔ ایس اینڈ پی کی طرف سے شائع کردہ "یورپ ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (EMEA) ریجن چوتھی سہ ماہی 2021 رپورٹ” میں ، اس مزید پڑھیں

ترکی افغانستان کو انسانی امداد روانہ کرے گا: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اعلان کیا کہ ترکی افغانستان میں انسانی امداد بھیجے گا۔ میولود چاوش اولو نے کل کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ سوچی ، روس میں ملاقات کے ایجنڈے کے بارے میں مزید پڑھیں

روس میں کورونا کیسوں کی تعداد دوبارہ اضافہ ہو رہا ہے

روس کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ روس صدارتی پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں ملک میں کووِڈ۔19 کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ روس میں کورونا وباء کی چوتھی لہر کے بارے میں بات کرتے مزید پڑھیں

شمالی شام میں بم دھماکے،1 شخص ہلاک 15 زخمی

شمالی شام  کے قصبے جرابلس میں دو مختلف مقامات پر ہوئے بم حملوں میں ایک شہری ہلاک اور پندرہ  زخمی ہو گئے۔  فرات ڈھال آپریشن کے نتیجے میں دہشتگردی سے پاک کیے گئے علاقے جرابلس میں ایک موٹر سائیکل اور کچرے کی کونڈی میں نصب بم بیک وقت پھٹ گئے۔  ان  دھماکوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

فیتو دہشت گرد تنظیم ترکی کے برادر ممالک کے لیے سنگین خطرہ ہے، مصطفی شین توپ

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے کہا ہے کہ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم خاص طور پر برادر ممالک سمیت تمام ممالک  کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ  تشکیل  دیتی ہے۔ مصطفی شین توپ نے ترکستان ، قازقستان میں منعقدہ ترک زبان بولنے والے ممالک کی پارلیمانی اسمبلی کی 10 مزید پڑھیں

ملک میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30فیصد اضافہ ہوا ہے:ایف بی آئی

امریکہ میں 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال  قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق ،امریکہ میں 2019 کے مقابلے  2020میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔  ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ  امریکہ میں گزشتہ سال 21 ہزار 500  قتل ہوئے ۔ ایف مزید پڑھیں