گزشتہ روز اتوار 26 ستمبر 2021 کو حقوقِ خلق موومنٹ کی پہلی پنجاب کانگریس لاہور سیفما میں منعقد ہوئی جس میں پنجاب بھر سے مزدور، طلبہ، کسانوں اور دیگر ترقی پسند سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ شریک ہونے والی تنظیموں میں مزدوروں کی لیبر قومی موومنٹ، طلبہ تنظیم پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو، ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف اور ان کا خاندان منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری
برطانیہ کی ایک عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف اور ان کے خاندان کے افراد کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات، انگلینڈ اور پاکستان میں کی گئی انوسٹی گیشن میں مزید پڑھیں
سی پیک بند ہونے کی وجہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی کرپشن ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک بند ہونے کی وجہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی کرپشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویژن کے رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سی پیک کیوں بند ہوا، اس کی ایک یہ مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کو تھپڑ کے بعد اب انڈہ پڑ گیا
فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کو انڈہ پڑنے کی ویڈیو ایک شہری نے ٹوٹر پر شیئر کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ میکخواں کیساتھ یہ واقعہ لیون کا سفر کرتے ہوئے پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے انڈہ مارا۔ مزید پڑھیں
20 سال گزر گئے، ایف سی اہلکاروں کے لواحقین تاحال معاوضے سے محروم
2011ء میں ہونے والے خود کش دھماکے میں جاں بحق ایف سی اہلکاروں کے لواحقین کو تاحال معاوضے کی رقم نہیں دی گئی ہے، ملک کی خاطر جان دینے والوں کے اہلخانہ حکام کی بے حسی پر آج بھی سراپا احتجاج ہیں۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکاروں کے خاندان کے افراد نے آج اسلام مزید پڑھیں
ہم کربلا سے دور رہ کر بھی نجف و کربلا سے پیادہ روی کرتے بیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
امام حسین علیہ السلام سے کروڑوں انسانوں کا عشق صرف اربعین کے موقع پر ہی قابل مشاہدہ ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
زیارت اربعین جو چہلم امام حسین علیہ السلام کے دن پڑھی جاتی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کا امریکہ کو دہشت گردی سے متعلق انتباہ " صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی سی بی ایس ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی حمایت پر امریکہ پر شدید تنقید مزید پڑھیں
عالمی فضائی کمپنیاں کابل کےلیے پروازیں بحال کر دیں:طالبان
طالبان کی حکومت نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے افغانستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق، افغانستان میں طالبان حکومت کے امور خارجہ کے ترجمان عبدالقھار بلخی نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے پروازیں بحال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ وہ ان سے مکمل تعاون کریں گے۔ ترجمان نے مزید پڑھیں