عمران خان سب پختونوں کو طالبان ثابت کرکے بدنام کر رہے ہیں، سلیم صافی

معروف صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے ایک بار پھر پختونوں کی بے عزتی کی اور اس خرافات کی تکرار کی کہ پاکستانی جہادیوں نے جہادی سوچ کی بنیاد پر نہیں بلکہ اس بنیاد پر طالبان مزید پڑھیں

امریکی کیتھولک پوپ نے مولانا جلال الدین رومی سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا  

امریکی کیتھولک پوپ پروفیسر ڈاکٹر کریگ وِکٹر فینٹر نے مولانا جلال الدین رومی کے کلام و افکار سے متاثر ہو کر حلقہ بگوشِ اسلام ہو گئے ہیں۔  ڈاکٹر فینٹر 1955ء میں امریکا کی شمالی ریاست کیرولینا میں  پیدا ہوئے اور کیتھولک کلیسا سے تعلیم حاصل کرکے پوپ بن گئے۔ وہ تقریباً 10 سال تک پوپ مزید پڑھیں

کیا جوبائیڈن اور نریندر مودی رشتے دار ہیں؟

جوبائیڈن اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے سے خاندانی تعلق ملانے کی کوشش کی ہے۔ امریکی صدر نے پوچھا کہ کیا ہماری آپس میں رشتہ داری ہے، اس کا جواب مودی نے ‘ہاں’ میں دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملاقات کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی کچھ دستاویزات بھی مزید پڑھیں

‘اسٹیبلشمنٹ، عمران خان اور اپوزیشن کے ساتھ کھیل کھیل رہی ہے’

محسن بیگ نے کہا ہے کہ طالبان کو سپورٹ کرنے والے لوگوں کی محبت کا تھوڑے دنوں میں ہی بخار اتر جائے گا۔ ہمیں اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے۔ پاکستان کی جو حالت کر دی گئی ہے اس کا شاید کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ عوام کی نمائندگی کی بات کرنے والوں کو مزید پڑھیں

شمالی کوریا: جنوبی کوریا مخاصمانہ پالیسیوں سے باز آئے تو ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن کی بہن کِم یو جونگ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی مخاصمانہ پالیسیوں سے باز آنے کی صورت میں ہم مذاکرات  کو جاری رکھنے کے خواہش مند ہیں۔  شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ ری تھائی سونگ کے، 1950۔53 کی جنگِ کوریا کے اختتام کے سرکاری  اعلان مزید پڑھیں

تجزیہ 04

امریکہ، برطانیہ اور آسڑیلیا کے مابین طے پانے والے  نئے سیکیورٹی پیکٹ  کو چین۔ امریکہ کشیدگی میں ایک نئے مرحلے کی نگاہ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ سامعین سیتا   خارجہ پالیسی  تحقیق دان ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مراد یشل طاش کا  اس موضوع پر جائزہ ۔۔۔۔ نیا سیکیورٹی پیکٹ  AUKUS    ہر چیز سے قبل عالمی طاقت مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس سٹیٹس برقرار رکھنا ہے تو پاکستان کو انسانی حقوق کی پاسداری کرنا ہوگی: سفیر یورپی یونین

یورپی کمیشن نے پاکستان کے جی ایس پی پلس کے حوالے سے کہا ہے کہ اسے یہ حیثیت برقرار رکھنے کے لیے انسانی حقوق کی پاسداری کرنا ہوگی۔یاد رہے کہ یورپی کمیشن کے حالیہ جائزہ اجلاس میں پاکستان کے لیے یہ حیثیت برقرار رکھی گئی تھی۔کم آمدنی والے ممالک میں پائیدار ترقی کو فروغ دینے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زیادہ ووٹروں کے اندراج کا انکشاف

قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زیادہ ووٹروں کے اندراج کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے مذکورہ حلقے صوبہ سندھ کے ہیں جہاں صوبے کے 3 ہزار 540 شماریاتی بلاکس میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں