وزیر تجارت مہمت مش 25 تا 26 ستمبر کو عراق کا دورہ کریں گے

وزیر تجارت مہمت مش 25 تا 26 ستمبر کو عراق کا دورہ کریں گے۔ کل سے شروع ہونے والے اپنے دورے کے دائرہ کار  میں مُش  سب سے پہلے دارالحکومت بغداد جائیں گے اور وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین بندر الشبلی کے ساتھ باضابطہ بات چیت کریں گے۔ بعد میں ،وزیر تجارت مُش  اربیل جائیں گے مزید پڑھیں

ہیٹی ہوائی اڈے پر افراتفری

ہیٹی ہوائی اڈے پر امریکہ  سے ملک بدر کیے جانے والے مہاجرین پر مشتمل  ایک طیارے کے لینڈنگ کرنے اور انسانوں کے طیارے سے پھینکی گئی  اشیا کو لیتے ہوئے دوبارہ سے  طیارے پر سوار ہونے  کی کوشش کے دوران   بھگڈر مچ گئی۔

ترکی کو سرخ فہرست سے خارج کرنے کے بعد پہلے برطانوی قافلے کی ترکی آمد

برطانیہ کی جانب سے ترکی کو سیرو سیاحت کے بعد لازمی ’’ہوٹل قرنطینہ‘‘ عمل درآمد   کی فہرست سے خارج کرنے کے فیصلے کے بعد پہلا برطانوی سیاحو ں کا قافلہ   انطالیہ پہنچ گیا ہے۔ برطانوی شہر  ایسٹ میڈ لینڈز سے پرواز کرنے والا طیارہ  90 مسافروں  کو کل شام ترکی لایا ۔ وائی جہاز سے مزید پڑھیں

صومالیہ: فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کش بم حملہ

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک خود کش حملہ آور نے فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب اپنے جسم سے بندھا بم اڑا دیا۔ پولیس ترجمان عبدالفتاح آدان حسن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ اعلیٰ فوجی افسران کے مکانات اور مدینہ ہسپتال کے قریب کیا گیا ہے۔ حملے میں خود کش حملہ مزید پڑھیں

ایٹمی توانائی کا پُرامن استعمال، پاکستان کو 3 ایوارڈز سے نواز دیا گیا

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے جوہری توانائی کے پرامن اور کامیاب استعمال پر پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسے 3 ایوارڈز سے نوازا ہے۔ پاکستان کو یہ ایوارڈز کپاس پر تحقیق اور اس کی پیداوار بڑھانے کیلئے جوہری توانائی کے پرامن استعمال پر دیئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں آسٹریا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں دو مسلمان بیدردی سے قتل، لاشوں کی بے حرمتی

بھارتی ریاست آسام میں تجاوزات کیخلاف پولیس آپریشن میں دو مسلمانوں کے بیدردی سے قتل اور لاشوں کی بے حرمتی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ یہ انسانیت سوز واقعہ ریاست آسام کے ضلع درانگ کے علاقے سیپا جھار میں پیش آیا جہاں تجاوزات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر طاقت کا بے مزید پڑھیں

کیا خلا میں سیکس کی طلب ہوتی ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ خلا میں انسانوں کا سیکس کرنا ممکن نہیں اور نہ ہی ایسا ابھی تک کوئی تجربہ ہی کیا گیا ہے۔ کائنات کے اس حصہ میں سیکس کا موضوع اب بھی ممنوع ہی خیال کیا جاتا ہے۔ تاہم اس کے باوجود ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو اقتدار سے نکالنے کا واحد طریقہ مارشل لا ہے: نجم سیٹھی

معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ عمران خان ناراض ہو جاتے ہیں تو ان کو اقتدار سے نکالنے کا ایک ہی طریقہ مارشل لا ہے۔ اگر وزیراعظم کو پتا چل جائے کہ ان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آ رہی ہے تو وہ بہت سے قدم اٹھا سکتے ہیں، تاہم خان مزید پڑھیں

چین، پاکستان اور روس طالبان کے ساتھ بات چیت کے لیے آگے بڑھ چکے ہیں، انٹونی بلنکن

امریکا کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان، چین اور روس کے ساتھ گفتگو کے بعد ان کا ماننا ہے کہ دنیا، طالبان پر دباؤ ڈالنے کے لیے متحد ہے۔ انٹونی بلنکن نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے مزید پڑھیں