وزیراعظم عمران خان پر مزاحیہ نظم پڑھنے والے بچے کی اصل کہانی، باپ سکول کی فیس اور گھر کا کرایہ دینے سے قاصر

  علی حیدر نامی یہ بچہ لاہور کا رہائشی ہے، اس نے گزشتہ دنوں اپنی ایک مزاحیہ نظم میں وزیراعظم عمران خان اور ان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ یہ بچہ انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، باپ کی بے روزگاری کی وجہ سے یہ بچہ اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اپوزیشن کرکٹ میچ: پیپلز پارٹی ان، ن لیگ نے حکومت کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا

نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی سے پیدا ہونے والی صورتحال میں پنجاب حکومت کی جانب سے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ کھیلنے کی تجویز پر مسلم لیگ ن کا فیصلہ سامنے آگیا۔ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو کرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت پر ن لیگ نے تحریک انصاف کے ساتھ گورنر ہاؤس پنجاب مزید پڑھیں

افغانستان میں تمام یونیورسٹیاں تاحال بند، طالبعلم اپنی تعلیم اور مستقبل سے پریشان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے پورے ملک کی سرکاری یونیورسٹیاں تاحال بند ہیں، اس صورتحال میں طالبعلم اپنی تعلیم اور مستقبل سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ افغان وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو جلد ہی اسلامی ضوابط کے تحت جلد کھول مزید پڑھیں

ٹیکنوفیسٹ کےدائرہ کار میں  منعقد ہونے والی ٹیک آف انٹرنیشنل انٹرپرینیورشپ سمٹ ایوارڈ تقریب

استنبول اتاترک ایئر پورٹ کے  انٹرنیشنل ٹرمینل پر ایوی ایشن ، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفیسٹ کےدائرہ کار میں   منعقد ہونے والی ٹیک آف انٹرنیشنل انٹرپرینیورشپ سمٹ ایوارڈ تقریب  میں  وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک کی شرکت  کی۔ وزیر ورانک نے اس موقع پر  انعام جیتنے والے افراد کو پہلا اور دوسرا انعام دیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کازرعی مصنوعات کی پیداوار بڑھانےکےعزم کااعادہ

وزیراعظم عمران خان نے بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات پوری کرنے اور زرعی مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج ڈیرہ اسماعیل خان میں کاشتکاروں میں کسان کارڈز کی تقسیم، گومل زام ڈیم کے کمانڈ ایریا اور پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے بارانی تحقیقاتی مراکز کے مزید پڑھیں

کارپوریٹ سیکٹر کو دنیا میں برینڈ پاکستان متعارف کرانا چاہئے: صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کوئی بھی قوم صرف وسائل کی بنیاد پر ترقی نہیں کرسکتی، قومیں اذہان کی روشن خیالی اور علم و شعور کی بنیاد پر ترقی کرتی ہیں، پاکستان نے اپنے سائنسدانوں کی ذہانت کے بل بوتے پر اٹیمی ملک کا درجہ حاصل کیا، کارپوریٹ سیکٹر کو دنیا میں مزید پڑھیں