@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان: جولٹا الیکٹرک کمپنی کا پہلا الیکٹرک اسکوٹر متعارف
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوٹیوب کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگر ہمارے بچوں کے قاتل طالبان کو معافی دوگے تو بم گرا کر ہمیں بھی ختم کردو، ورثا شہدائے اے پی ایس
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کو عام معافی کی پیشکش پر شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور کے والدین نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ نے ہمارے بچوں کے قاتل طالبان کو معافی دینی ہے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی نااہلی،نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسی نیشن کا اندراج
لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کے اصل شناختی کارڈ پر جعلی ویکسی نیشن کا اندراج کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کا اندراج لاہور کے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں کیا گیا جبکہ بعد ازاں اسے نادرا پورٹل پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیا۔ نادرا ریکارڈ کے مطابق مزید پڑھیں
خواتین کو وراثتی حق اپنی زندگی میں ہی حاصل کرنا ہوگا، اولاد حق نہیں مانگ سکتی: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے پشاور کی رہائشی خواتین کے بچوں کا نانا کی جائیداد میں حق کا دعویٰ مسترد کر دیا اور ریمارکس دیئے کہ خواتین زندگی میں اپنا حق نہ لیں تو ان کی اولاد دعوٰی نہیں کرسکتی۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے بچوں کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستانی بلاگر سرمد اقبال کو بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی تعریف کرنے پرتنقید کا سامنا
بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت بالی ووڈ کے اندرونی حلقوں کے ساتھ ساتھ پاکستان پر تنقید کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن انہوں نے کبھی بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی پر تنقید نہیں کی بلکہ وہ بی جے پی کی ہمدرد تصور کی جاتیں ہیں۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت انتہائی مزید پڑھیں
جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کا مجوزہ بل اسلامی شریعت سے متصادم ہے: نورالحق قادری
وزارت مذہبی امور نے جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کے مجوزہ بل کو بنیادی انسانی و آئینی حقوق اور شریعت اسلامی سے متصادم قرار دیتے ہوئے وزارت انسانی حقوق کو اعتراضات کے ساتھ واپس بھیج دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ بل مسلم مزید پڑھیں
جب تک دھاندلی کے سوراخ کو بند نہیں کیا جائے گا اصلاحات کا فائدہ نہیں: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا ووٹ دینے کے گناہ میں شریک نہ تھیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کی سماعت کی تو مسلم لیگ ن کی رہنما مزید پڑھیں
‘مذہب کی تبدیلی کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں’ اسلامی نظریاتی کونسل نے جبری مذہبی تبدیلی کا مسودہ رد کر دیا
اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا گیا جبری مذہبی تبدیلی کا بل اسلامی نظریاتی کونسل نے منسوخ کرتے ہوئے واضح کیا کہ شرعی لحاظ سے مذہب کو قبول کرنے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں اور مذہب کو عمر کے کسی حصے میں بھی قبول کیا مزید پڑھیں