ڈالر،گندم یا چینی، حکومت جو کما رہی ہے افغانستان چلانے کے لیئے لگایا جا رہا ہے: رؤف کلاسرہ کا انکشاف

ملک کے معروف صحافی روف کلاسرہ نے اپنے پروگرام میں دعوی’ کیا ہے کہ جو کمائی حکومت ٹیکسوں اور برآمدات کے ذریعے کر رہی ہے وہ سب افغانستان پر لٹایا جا رہا ہے۔ ڈالر کی موجودہ اڑان دراصل اس لیئے ہے کیونکہ افغانستان میں ڈالر کا کاروبار مرکزی بینک کے بند ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

لاہور میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

لاہور میں ایک راہ چلتی خاتون کو اوباش نوجوان کی جانب سے ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم موٹر سائیکل سوار کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز کی مدد سے ملزم کی شناخت مزید پڑھیں

‘(ن) لیگ نے ایکسٹینشن معاملے میں سہولت کاری کی، مریم نواز کو تسلیم کرنا پڑے گا’

مرتضیٰ سولنگی نے مریم نواز کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایکسٹینشن کے معاملے میں شریک تھیں یا نہیں، یہ فیصلہ ان کی پارٹی کا تھا، چاہے وہ غلط ہی تھا، انھیں بہرحال اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں

کراچی میں موسلادھار بارش سے متعدد علاقے زیر آب، کئی گھنٹے تک ٹریفک جام

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی جس کے نتیجے میں اہم شاہراہیں زیر آب آگئیں اور شام کو دفاتر اور اپنی ملازمتوں سے گھروں کو جانے والے کئی گھنٹے ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ کراچی کے علاقوں ملیر، شاہ فیصل کالونی، گلستان جوہر، لانڈھی، کورنگی، ناظم آباد سمیت مزید پڑھیں