لیہ: ہسپتال میں مریضہ کیساتھ نازیبا تصاویر وائرل ہونے کا سکینڈل

لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے ہسپتال میں زیر علاج مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر بنا کر وائرل کرنے کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر اسلم سمیت 7 ملازمین کو معطل کرکے ان کیخلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ سیکرٹری سیاحت کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کے 3سالوں میں پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضوں میں50 فیصد اضافہ ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 3 سالوں میں پٹرولیم شعبے کے گردشی قرضے50 فیصد بڑھ گئے ہیں۔ وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ گردشی قرضہ0.7 ٹریلین سے بڑھ کر1.1 ٹریلین روپے ہوگیا ہے، گردشی قرضوں میں اضافے کی وجہ سرکاری اداروں کی خراب مالی حالت ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کو وقفہ مزید پڑھیں

اٹلی میں لاپتا پاکستانی لڑکی کے قتل کا شبہ، پولیس نے چچا کو گرفتار کرلیا

ثمن عباس نامی یہ اطالوی نژاد پاکستانی لڑکی ثمن عباس رواں سال مئی سے لاپتا ہے، پولیس اس کے قتل کا شبہ ظاہر کر رہی ہے، اب مہینوں کی تلاش کے بعد بالاخر اس کے چچا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے چچا کو فرانس سے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

امریکہ، ایوان نمائندگان میں عبوری بجٹ کی بالا خر منظوری

امریکی ایوان ِ نمائندگان نے  وفاقی حکومت  کے شٹ ڈاؤن   ہونے کا سد باب کرنے اور  قرضوں کی حد بندی   کو التوا میں ڈالنے والے عبوری بجٹ کی  منظوری دے دی ہے۔ امریکی فیڈرل حکومت کو 3 دسمبر تک  مالی  اعانت فراہم کرنے اور  ملکی قرضوں کی حد بندی  کے عمل کو 2022 کے آخیر مزید پڑھیں

چاند کی مختلف حالتیں انسانی نیند کو متاثر کرتی ہیں

چاند کی مختلف حالتیں انسانی نیند کو متاثر کرتی ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی اپسالا یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ٹیم نے اپنے مدار میں چکر کے دوران چاند کی مختلف حالتوں کے انسانی نیند پر اثرات کا مشاہدہ کیا۔ تحقیق میں 850 سے زائد افراد کی نیند کا مشاہدہ کیا گیا اور پولی سمنوگرافی کی پیمائشیں مزید پڑھیں

شمالی آئرلینڈ میں قیام امن کی کوششوں کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیئے: بائیڈن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کی ہے۔  اوول آفس میں ہوئی اس ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےبائیڈن نےمنتبہ کیا کہ   برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد شمالی آئر لینڈ میں قیام امن کی کوششوں کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیئے۔امریکہ نے جزیرہ مزید پڑھیں