ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہےکہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے تاکہ امریکی پابندیوں کو ہٹایا جاسکے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے76 ویں سالانہ اجلاس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ریکارڈ شدہ ویڈیوخطاب چلایا گیا۔ اپنے خطاب میں ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران ایسے بامعنی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خطہ بلقات کے مسائل کے حل میں ترکی کا کردار ہمیشہ نمایاں رہا ہے، عزت بیگووچ
بوسنیائی عوامی اسمبلی و ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی کے رہنما بیکر عزت بیگووچ کا کہنا ہے کہ ترکی نے مسئلہ بلقان کے حل میں معاونت فراہم کی ہے۔ عزت بیگووچ نے انادولو ایجنسی سے انٹرویو میں بتایا ہے کہ ترکی خطے میں باشعور سیاسی و سفارتی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے اور یہ یہاں کے مسائل مزید پڑھیں
نکاراگوا میں 6.5 کی شدت کا زلزلہ
وسطی امریکی ملک نکاراگوا کے شہر جیک ویلیو کے جوار میں ریکٹر اسکیل پر ساڑھے 6 کی شدت کا زلزلہ ؤیا ہے۔ امریکی ارضیاتی تحقیقاتی مرکز نےا علان کیا ہے کہ 31 کلو میٹر کی گہرائی میں آنے والے زلزلے کا مرکز ملک کا شمال مغربی ساحلی علاقے جیکولیو سے 78 کلو میٹر جنوب مغرب مزید پڑھیں
ترک فضائیہ اور آذربائیجان فضائیہ کے طیاروں کی سلامی پرواز
ترکی وزارت دفاع نے ترک فضائیہ اور آذربائیجان فضائیہ کے طیاروں کی استنبول کی فضاوں میں پرواز کے مناظر شئیر کئے ہیں۔ ترکی کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی میلے ‘ٹیکنو فیسٹ استنبول’ کا خلائی و ٹیکنالوجی میلہ اتاترک ائیر پورٹ پر جاری ہے۔ فیسٹیول کے دائرہ کار میں ترک فضائیہ اور آذربائیجان فضائیہ کے طیاروں نے استنبول باسفورس کی فضاوں میں مزید پڑھیں
روس:AN -26 قسم کا طیارہ گر کر تباہ،6 افراد سوار تھے
روس میں ایک AN26 قسم کا مال بردار طیارہ گر گیا ،طیارے میں 6 افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ خابرووسک کے قریب تکنیکی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔ طیارے میں 6 افراد سوار تھے جن کی عاقبت کے بارے میں فی الوقت معلوم نہیں ہے۔ جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں
یوکرین کے نائب صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش
یوکرین کے نائب صدر سرخی شریف پر مسلح حملے کی کوشش کی گئی۔ یوکرینی پولیس کے مطابق،صبح کے وقت نائب صدر کی گاڑی پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔ نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیئف کے قریبی دیہات لیسنکی کے مزید پڑھیں
امریکہ میں ہیٹی کے مہاجرین پر کوڑے برساتے ہوئے انہیں پسپا کرنے کی کوشش
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نےہیٹی کے تارکین وطن کو روکنے کے لیے دریائے ریو گرانڈے میں امریکی ماونٹڈ گارڈز کی وائپلش مداخلت پر رد عمل ظاہر کیا۔ ایچ آر ڈبلیو کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ 19 ستمبر کو متحدہ امریکہ نے میکسیکو کی سرحد پر دریائے ریو گرانڈے میں مزید پڑھیں
معروف سماجی کارکن تبسم عدنان عالمی امن ایوارڈ کے لیے نامزد
امریکی ادارے یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) نے سوات سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی کارکن تبسم عدنان کو عالمی امن ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ یو ایس آئی پی کی جانب سے یہ عالمی ایوارڈ اپنے ملک کیلئے خدمات سرانجام دینے والی خواتین کو دیا جاتا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں
پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچنے کا امکان
ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا ہے کہ 2025ء تک پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ نجی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے خدشات ظاہر کئے کہ ملک میں موجود لاکھوں چینی باشندوں کی صحت مزید پڑھیں
پاکستانی صحافی ندیم فاروق پراچہ کا ارنب گوسوامی کے پروگرام میں شرکت سے انکار
پاکستان کے معروف صحافی ندیم فاروق پراچہ نے انڈین اینکر ارنب گوسوامی کو پاگل آدمی قرار دیتے ہوئے ان کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے انڈین چینل کے نمائندے کو دوٹوک الفاظ میں کہا کہ دوبارہ ان سے رابطہ نہ کیا جائے۔ صحافی ندیم فاروق پراچہ نے اپنی ٹویٹ میں مزید پڑھیں