ترک اور امریکی وزرا خارجہ کی اہم ملاقات

اقوام ِ متحدہ کی   جنرل  اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے  نیویارک کا دورہ کرنے والے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  اور  ان کے امریکی ہم منصب  انتھونی  بلنکن نے  افغانستان کے معاملے میں قریبی طور پر کام   کرنے کے عمل کو جاری رکھنے  پر زور دیا ہے۔ بلنکن سے متعدد بار ٹیلی مزید پڑھیں

ترکی:158 تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے

 ترک ضلع آئیدن  کے قصبوں قوش اداسی اور دیدیم  کے قریب کھلے سمندر میں 158 غیر قانونی تارکین وطن  کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔   بتایا گیا ہے کہ  ترک ساحلی محافظوں کو اطلاع ملی کہ بعض  تارکین وطن قوش اداسی اور دیدیم کے قریب ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے یورپ جانے کی کوششوں میں مزید پڑھیں