ٹرکش ائیر لائنز THY یومیہ 1221 پروازوں کے ساتھ یورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی دوسری بڑی فضائی کمپنی قرار پائی ہے۔ یورپ ائیر ٹریول سکیورٹی کمیٹی ‘ یورو کنٹرول’ کے 13 تا 19 ستمبر کی فضائی ٹریفک ڈیٹا کے مطابق یورپ میں ایک لاکھ 69 ہزار 471 پروازیں کی گئیں۔ کورونا وائرس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نومبر سے سفری پابندیاں ختم کر دی جائیں گی:وائٹ ہاوس
امریکہ نے نومبر سے ویکسین شدہ افراد پر سے تمام سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے انسداد کورونا کے عہدیدار جیف زینٹس نے کہا ہے کہ مکمل ویکسین والے مسافر نومبر سے امریکہ میں داخل ہوسکیں گے۔ عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ گزشتہ سال سے سفری پابندی کے شکار ملکوں سے غیر امریکی مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ صباح ” ایردوان : ترکی کی ابھرتی قوت کا مظاہرہ کرنے والا شاہکار” صدر رجب طیب ایردوان نے نیو یارک میں نئے ترک ہاوس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیو یارک میں ترکی مزید پڑھیں
کیوبا: بچوں کی کورونا ویکسین مہم شروع ہو گئی، ویکسین 100 فیصد کیوبا کی اپنی تیار کردہ ہے
کیوبا پہلا ملک ہے جس نے بچوں کی کورونا ویکسین مہم شروع کر دی ہے۔ وزیر صحت جوس پورٹال میرانڈا نے کہا ہے کہ بچوں میں وائرس کے کیسز میں اضافہ تشویشناک ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں بچوں میں کورونا کیسوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے حکام رواں ہفتے بلمشافہ تعلیمی سلسلے مزید پڑھیں
پولینڈ 5 لاکھ یورو جرمانہ ادا کرے گا:یورپی عدالت
یورپی یونین کی عدالت نے جرمنی اور چیک جمہوریہ کی سرحد کے قریب کتھئی کوئلے کی کان کنی بدستور جاری رکھنے پر پولینڈ کو بھاری جرمانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ پولش حکومت کی جانب سے ماضی میں یورپی عدالت کے فیصلے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے اب اسے یومیہ پانچ لاکھ یورو کا مزید پڑھیں
استنبول ہوائی اڈے کو "2021 ائیر ٹرانسپورٹ ایوارڈز" میں "ایئرپورٹ آف دی ایئر" ایوارڈ سے نوازہ گیا
استنبول ہوائی اڈے کو عالمی ہوا بازی کی صنعت کے پرسٹیج اعزازکی حیثیت رکھنے والے "2021 ائیر ٹرانسپورٹ ایوارڈز” میں "ایئرپورٹ آف دی ایئر” ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔ استنبول ایئر پورٹ آپریٹر IGA کے بیان کے مطابق ، استنبول ایئرپورٹ بین الاقوامی میدان میں ایوارڈ جیتنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ اکثر و بیشتر بین مزید پڑھیں
لیبیا: قومی اسمبلی نے حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا
لیبیا قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کی زیرِ قیادت حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ترجمان عبداللہ بالحق نے فیس بُک سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی آج کی نشست میں شریک 113 اسمبلی ممبران میں سے 89 نے حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لینے مزید پڑھیں
عمران خان تمہیں اور تمہیں لانے والوں کو کیا پتہ کہ کل کیا ہونے والا ہے؟ نواز شریف
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے پارٹی اجلاس سے آن لائن خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کہہ رہی ہے کہ وزیر اعظم کی حیثیت مئیر اسلام آباد کی بھی نہیں۔ وزیر اعظم پاکستان کا اعلی’ اور مقدم ترین عہدہ ہے۔ اس عہدے کی اتنی بے توقیری کیوں مزید پڑھیں
آبدوز تنازع: فرانسیسی وزیر خارجہ کا امریکا پر دھوکا دینے اور آسٹریلیا پر چھرا گھونپنے کا الزام عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پاکستانی کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے اہم ہے، پی سی بی
@2021 – All Right Reserved. Designed