مقبوضہ جموں و کشمیر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں پتنی ٹاپ کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ آرمی ایوی ایشن ہیلی مزید پڑھیں

کینیڈا کے انتخابات: ٹروڈو کی جیت کے واضح امکانات

جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان ہے، کینیڈا عام انتخابات 2021 میں وٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حکمراں جماعت لبرلز کی ایک بار پھر اقلیتی حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی 155 نشستوں کےساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ انتخابات میں کنزرویٹوپارٹی 121 نشستوں کے ساتھ دوسرے مزید پڑھیں

پٹرول کے بعد عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

ملک بھر میں مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی سی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 2 روپے 7 پیسے مزید پڑھیں