جاپان نے کورونا وائرس اور اس کے ویریئنٹوں کے خلاف جدوجہد کے لئے شہریوں کو ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویوڈو نیوز ایجنسی کی وزارت صحت کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق کووِڈ۔19 کمیٹی نے وباء کے خلاف جدوجہد کے لئے ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کے معاملے پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس، پرم یونیورسٹی میں مسلح حملے میں کم ازکم 8 افراد ہلاک
روسی یونیورسٹی پرم پر مسلح حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پرم یونیورسٹی سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کی عمارت میں ایک مسلح شخص نے اندھا دھند فائر کھول دیا، جس پر طلبا اور عملے نے اپنے آپ کو کمرہ جماعت میں بند کر لیا۔ روسی ذرائع ابلاغ میں شائع مناظر میں مزید پڑھیں
ہم صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں ہیں:کریملن
روس صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے صحافیوں سے بات کرتےہوئے کہا کہ ہم صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس دورے میں دو طرفہ تعلقات کے جامع پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا۔ پیسکوف نے بتایا کہ اس دورے کے دوران دونوں صدور مزید پڑھیں
فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات منسوخ ہو گئی
فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے ۔ فرانس میں متعین سابق برطانوی سفیر لارڈ ریکیٹس کے مطابق، فرانس نے گزشتہ اتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورنس پارلی اور ان کے برطانوی ہم منصب بین والیس کے درمیان رواں ہفتے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی مزید پڑھیں
اسپین: کنیری جزائر کے آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کر دیا
اسپین کے جنوب مغربی کنیری جزائر میں سے لاپالما جزیرے میں واقع’ کمبر ویئیجا ‘ آتش فشاں کے فعال ہونے کی وجہ سے تقریباً 5 ہزار افراد کو علاقے سے نکالا جا رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق حالیہ ایک ہفتے کے دوران لاپالما جزیرے میں 21 ہزار سے زائد زلزلے آئے ہیں اور مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں
یونان، مہاجر کیمپ میں آتشزدگی
یونانی جزیرے سموس کے واتھی مہاجر کیمپ میں وسیع پیمانے کی آگ بھڑک اٹھی۔ یونانی وزارت ہجرت کا کہنا ہے کہ "ان لوگوں کے لیے کوئی خطرہ نہیں جو ابھی تک وہاں موجود ہیں ، کیونکہ کیمپ کے مغرب میں لاوارث بیرکوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ باقی ماندہ حصوں کو خالی کرا لیا گیا مزید پڑھیں
جاپان: عمر رسیدہ افراد کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ
جاپان میں 65 سالہ افراد کی آبادی، عمومی آبادی کی شرح سے 0،3 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 29،1 فیصد ہو گئی ہے۔ جاپان وزارت داخلہ و مواصلات نے ہر سال ماہِ ستمبر کی تیسرے سوموار کو منائے جانے والے "بزرگوں کے احترام کے دن” کی مناسبت سے ملک بھر میں 65 سال سے زائد عمر مزید پڑھیں
جزائر کینری کے آتشی پہاڑ میں زور دار دھماکہ
کینری آئی لینڈز کے آتش فشاں میں دھماکے کے بعد نکلنے والے لاوا نے جوار کے مکانات کو متاثر کیا ہے۔ ہسپانوی کینری جزائر کا کومبرے ویجا آتشی پہاڑ میں سن 1971 کے بعد پہلی بار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا۔ حکام نے متاثرہ علاقے سے 5 مزید پڑھیں
"ایمی ایوارڈز" نیٹ فلیکس نے میلہ لوٹ لیا
ٹیلی وژن کے لیے دنیا کے معتبر ترین سمجھے جانے والے "ایمی ایوارڈز 2021” میں ایپل ٹی وی پلس کے ’ٹیڈ لاسو’ نے بہترین کامیڈی کا اعزاز جیتا جبکہ اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلیکس نے ’دی کراؤن’ کے لیے بہترین ڈرامے کا ایوارڈ حاصل کرکے اپنا اب تک کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن ایوارڈ جیت لیا۔ ایمی مزید پڑھیں
نائجیریا، دس مغوی طلبا رہا
مغربی افریقی ممالک میں سے ایک نائجیریا میں 5 جولائی کو اغوا کیے گئے 21 طلباء میں سے 10 کو رہا کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغوی طلبا کی رہائی کے لیے تاوان ادا کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق 10مغوی طلباء کو رہا کر دیا گیا تو 11 طالب علم تا حال مزید پڑھیں