205 ارب روپے کی کرپشن؟ آڈیٹر جنرل نے ایل این جی سمیت مختلف شعبوں میں بے قاعدگیاں پکڑ لیں

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 2019-20 کے دوران لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی درآمد میں مس مینجمنٹ، مہنگی ایل این جی کی خریداری سمیت پٹرولیم سیکٹر،ٹیلی کام سیکٹر،این ایچ اے، پی ڈبلیو ڈی اسٹیٹ آفس اور اوگرا سمیت دیگر اداروں میں205 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

ارنب گوسوامی کو سرینا ہوٹل کابل میں پاک فوج کی موجودگی کے دعوے پر شدید تنقید کا سامنا

بھارت کے جارح مزاج نیوز اینکر ارنب گوسوامی کو افغانستان کی وادی پنج شیر میں پاک فوج کی مبینہ موجودگی کے ’انٹیلی جنس‘ دعوے پر شدید تنقید کا سامنا ہے جبکہ پاکستانی اور بھارتی صارفین کی جانب سے ٹوئٹر پر اس حوالے سے مزاحیہ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ ارنب گوسوامی، جو جنگ کے حامی مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا میں معاونت کرنے پر گلین بیک کی وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کی تعریف

امریکا کے سیاسی کمنٹیٹر، ریڈیو اور ٹی وی میزبان گلین بیک، جن کی فلاحی تنظیم طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے انخلا میں معاونت کررہی ہے، نے ان کا ساتھ دینے اور خواتین فٹ بالرز سمیت ہزاروں افراد کو جنگ زدہ ملک سے نکالنے میں مدد فراہم کرنے پر وزیراعظم عمران خان کے اقدامات مزید پڑھیں