جنوبی افریقہ: میئر جوہانسبرگ ایک کار حادثے میں جاں بحق

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے ایک ماہ قبل منتخب ہونے والے میئر ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ ان کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ وہ جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ مہم کے بعد واپس آرہے تھے، 46 سالہ جولیڈی ماٹونگو عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی رجسٹریشن مہم مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب کی نیو یارک میں تقریبِ رونمائی

صدر رجب طیب ایردوان کی تصنیف ’’کہیں زیادہ انصاف پسند دنیا کا قیام ممکن ہے‘‘ کی تقریبِ رونمائی  امریکی شہر نیویارک  میں  سر انجام  پائی ہے۔ صدر ایردوان کی جانب سے ترکی کی  تمام تر بنی نو انسانوں کے لیے انصاف  کی تلاش کی جستجو کو جامع طریقے سے بیان کرنے والی ’’ کہیں زیادہ انصاف مزید پڑھیں

روس: یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ ،8 افراد ہلاک 6 زخمی

روسی شہر پرم کی  یونیورسٹی میں ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔  روسی تفتیشی کمیٹی کے مطابق، اس فائرنگ کے نتیجے میں8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔ روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یونیورسٹی  کی پریس سروس کا کہنا ہے کہ بعض مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی نیو یارک میں مصروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترک قبرصی عوام کی خودمختاری مساوات اور مساوی بین الاقوامی حیثیت کو جلد از جلد رجسٹر کیا جانا چاہیے چاوش اولو  جو اقوام متحدہ  کے21 ستمبر سے شروع ہونے والے 76 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں  کےسفارتی رابطے جاری ہیں۔ ترک وزیرنے مزید پڑھیں

شمالی کوریا: AUKUS اتحاد علاقے میں جوہری اسلحے کی دوڑ میں اضافہ کرے گا

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ انڈو۔پیسیفک میں نیا امریکی اتحاد اور آسٹریلیا کے ساتھ طے کیا گیا جوہری آبدوز سمجھوتہ علاقے میں جوہری اسلحے کی دوڑ میں اضافہ کر سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری چینل KCNAکے لئے جاری کردہ بیان میں وزارت خارجہ سے متعلقہ شخصیت نے کہا ہے کہ "یہ اقدامات ایشیاء۔پیسیفک مزید پڑھیں