وزیرمواصلات اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو نے بیان کیا کہ جمہوریہ ترکی اسٹیٹ ریلوے کو یورپ کی چھٹی اور دنیا کا 8 ویں تیز رفتار ٹرین کی حیثیت حاصل ہے۔ انہوں نے ان خیلالات کا اظہار سرکے جی ریلوئے ا سٹیشن پر قزل چشمے سرکے جی سرکلر ر ریلوئے ی افتتاحی قتریب سے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ: امریکہ اور چین باہمی تعلقات کو بہتر بنائیں بصورت دیگر سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے
اقوام متحدہ نے چین اور امریکہ کو "سرد جنگ ” کی وارننگ دی اور مکمل طور پر خراب باہمی تعلقات میں بہتری لانے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے 76 ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے قبل امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے لئے بیانات جاری کئے ہیں۔ بیانات مزید پڑھیں
افغان جنگ کے دوران ہوئی قتل و غارت گری کا ذمہ دار امریکہ ہے:ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کی عبوری حکومت کے ثقافت اور اطلاعات کے نائب وزیر ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغان جنگ کے دوران کی گئی قتل و غارت گیری پر بھی معافی مانگے اور لواحقین کی تلافی کے طور پر مالی امداد بھی کرنا چاہیئے۔ خبر کے مطابق امریکہ نے اگست کے آخر میں ڈرون حملے میں مزید پڑھیں
آبدوز تیار کرنے سے متعلق متنازع معاہدے کے باعث برطانیہ اور فرانس کے مابین کشدیدگی میں اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان: داعش نے جلال آباد دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی
@2021 – All Right Reserved. Designed
الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان میں بات کررہے ہیں، اعظم سواتی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہمارے ہاں، ووٹنگ مشین کے ساتھ کاغذ کا بیلٹ پیپر بھی موجود ہے: صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہماری الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ کاغذ کا بیلٹ پیپر بھی موجود ہے اور اس کا نظام فلپائن کے انتخابات میں استعمال ہونے والی الیکٹرانک مشین سے زیادہ بہتر ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے الیکشن مزید پڑھیں
ترکی:مزید 5 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد151 ہو گئی
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا۔ امور داخلہ کے مطابق، دہشتگردوں کو قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 5 دہشتگردوں کو ہتھیار ڈال دیئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دہشت گرد سن 1999 تا 2016 کے درمیان تنظیم میں شامل ہو کر مزید پڑھیں
ارنب گوسوامی کو 2 منزلہ سرینا ہوٹل کے ‘پانچویں فلور پر پاک فوج کی موجودگی’ کا دعویٰ مہنگا پڑگیا
بھارت کے جارح مزاج نیوز اینکر ارنب گوسوامی کو افغانستان کی وادی پنجشیر میں پاک فوج کی مبینہ موجودگی کے ’انٹیلی جنس‘ دعوے پر شدید تنقید کا سامنا ہے جبکہ پاکستانی اور بھارتی صارفین کی جانب سے ٹوئٹر پر اس حوالے سے مزاحیہ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ ارنب گوسوامی، جو پاک بھارت جنگ کے مزید پڑھیں
صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹسز جاری کرنے کا مطلب غیر ضروری ہراساں کرنا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی ایف آئی اے کے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللہ نے ابصار عالم کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ قانونی رائے کے تحت اس کیس کو بند کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں