وزیراعظم عمرن خان جمعہ کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے آن لائن خطاب کریںگے

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس سے آن لائن خطاب کریں گے ۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کو ایک انٹرویو میں کہی۔انہوں نے کہا توقع ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے پالیسی بیان مزید پڑھیں

بنی نوع انسان کو لاحق خطرات پر ترکی کا موقف پیش کروں گا:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب میں انسانیت  کو خطرے سے دوچار کرنے والے ہر نظریئے پر ترکی کا موقف پیش کروں گا۔  صدر نے نیو یارک روانگی سے قبل استنبول ہوائی اڈے پر پریس کانفرنس کو بیان دیا ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اس بار کورونا مزید پڑھیں

نیٹو مسلح افواج کا اجلاس،اہم معاملات پر غور

نیٹو ممالک کے مسلح افواج کا سربراہی اجلاس ایتھنز میں منعقد ہوا۔  اجلاس میں نیٹو کے  جاری آپریشنز اور  اتحاد کو در پیش مشکلات و خطرات کا جائزہ لیا گیا ۔  اس اجلاس کے تحت ارضیاتی طور پر رونما ہونے والی تبدیلیوں اور جدید ٹیکنالوجی اپنانے سمیت افغانستان کی  حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

انخلا سے پہلے آخری ڈرون حملہ ،امریکی خفیہ ایجنسیاں آپس میں الجھ گئیں

امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا سے پہلے آخری ڈرون حملے سے متعلق سامنے آنے والی نئی معلومات نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ خبر کے مطابق، امریکی سی آئی اے نے حملے سے پہلے بتا دیا تھا کہ حملے کی جگہ پر بچے موجود ہو سکتے ہیں۔  امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے مزید پڑھیں

پاکستان ارجنٹائن کو 12 عدد J-F تھنڈر طیارے فروخت کرے گا

پاکستان ارجنٹائن کو 12 جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جنگی طیارے فروخت کرےگا، جن کی مالیت 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی 111 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکی ملک ارجنٹائن نے اس خریداری کے لیے اگلے سال کے بجٹ میں رقم بھی مختص کر دی ہے۔ ارجنٹائن کی مزید پڑھیں

ترکی میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع سیرت کے علاقے پرواری میں پی کےکے کے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔  ترک امور داخلہ کے مطابق،  حفاظتی اداروں نے پرواری کے دیہی علاقوں میں پی کےکے کے پانچ دہشت گردوں کا پتہ چلایا  جنہیں ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ۔  

چین میں فیری بوٹ ڈوب گئی، نو افراد ہلاک

چین کے صوبہ گوئی ژو میں ایک فیری بوٹ ڈوب گئی جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور چھ لا پتہ ہو گئے۔  جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر لیو پان شوئی شہر میں گزشتہ روز ایک فیری بوٹ دریائے زانگ کے میں ڈوب گئی۔ اس کشتی پر چالیس افراد کی گنجائش تھی مزید پڑھیں

جاپان میں 5 شدت کا زلزلہ

 جاپان کے ہونشو نامی علاقے میں پانچ شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کےمطابق، ہونشو کے صوبہ گیفو صوبے  سے ملحقہ قصبے تاکا یاما میں  یہ زلزلہ آیا ہے۔  اس زلزلے کا مرکز  دس کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کے جھٹکے قریبی صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد تسونامی کا مزید پڑھیں

اسرائیلی جیل سے فرار ہوئے دو فلسطینی بھی گرفتار ہو گئے

اسرائیل کی سخت ترین سکیورٹی والی جیل سے فرار ہونے والے آخری دو مفرور فلسطینیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، ان دونوں افراد کو مغربی کنارے کے شمال میں جینین کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ باقی چار قیدیوں کو فرار ہونے کے چند روز بعد ہی گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسیوں کی اطلاع پر دورہ پاکستان ملتوی کیا گیا :نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ  انٹیلی جنس اتحاد کی جانب سے خطرے سے آگاہ کرنے پر نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق، پانچ ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دورہ پاکستان ختم کرنے کا کہا، نیوزی لینڈ،آسٹریلیا،کینیڈا،امریکا اور برطانیہ کے انٹیلی مزید پڑھیں