پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی گئی اور نہ بتائیں گے، چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے مزید پڑھیں

روس کا ‘APS پشاور’: دہشتگرد نے یونیورسٹی میں گھس کر طلبہ کو قتل کر دیا

روس کے شہر پرم میں APS پشاور کی نوعیت کا واقعہ پیش آیا جہاں یونیورسٹی میں ایک دہشتگرد (جسے طالبعلم بتایا جارہا ہے) کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پرم شہر کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم نے اچانک فائرنگ شروع کر دی جس کے مزید پڑھیں

حکومت نے وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لانے سےانکار کر دیا

وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے کیا تحفے ملے، حکومت نے تفصیلات دینے سے انکار کردیا۔ وفاقی حکومت نےعمران خان کو بطوروزیراعظم ملنے والے تحائف کو’کلاسیفائیڈ’ (خفیہ) قراردے دیا۔ کابینہ ڈویژن نے کہا کہ سربراہان مملکت کےدرمیان تحائف کا تبادلہ بین الریاستی تعلقات کاعکاس ہوتاہے، ایسے تحائف کی تفصیل اجراء سے ‘میڈیا ہائپ (شور و غوغا)’ اورغیرضروری مزید پڑھیں