وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی کو اہم عہدہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کے بھائی بیرسٹرفیصل چوہدری کو اسپیشل پراسیکیوٹرنیب ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ فیصل چوہدری اسلام آبادہائیکورٹ میں نیب کیسزکی پیروی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیصل چوہدری اسلام آبادہائیکورٹ میں نیب کیسزکی پیروی کریں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
“ہمارے بچے لاپتہ نہیں، اغواہ کیے گئے ہیں” گوادر میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کادھرنا 4 روز سے جاری
لاپتہ بلوچوں کے لیے آواز اٹھانے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے لگائے گئے کیمپ کو 4443 دن مکمل ہوچکے ہیں اور بلوچستان سے لاپتہ افراد کے لواحقین نے اس سے پہلے کوئٹہ سے کراچی اور پھر کراچی سے اسلام آباد پیدل مارچ بھی کیا ہے مگر بلوچستان سے لاپتہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت وقت بتائیں ہم ثالثی کے لیئے مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کو حل کرنے کے لیے جب بھی ممکن ہوگا ’مثبت کردار ادا‘ کرسکتے ہیں۔ بھارت کے تین روزہ دورے کے دوران اتوار کو دی ہندو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے افغانستان اور سعودی مزید پڑھیں
آڈٹ کے حوالے سے معلومات خفیہ اور حساس ہیں، قومی اسمبلی کو فراہم نہیں کی جاسکتیں، پی سی بی
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی اسمبلی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے استدعا کی ہے کہ ادارہ آڈٹ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب نہیں دے سکتا کیونکہ یہ حساس اور خفیہ نوعیت کا حامل معاملہ ہے. پی سی بی نے اپنے مزید پڑھیں
این اے 45 کرم: پی ٹی آئی رکن اسمبلی دھاندلی کے مرتکب قرار
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے انتخابی دھاندلی کی رپورٹ سامنے آگئی اور تحقیقات میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فخر زمان کو دھاندلی کے منصوبے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ جوائنٹ الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا کی سربراہی میں ٹیم نے تحقیقاتی رپورٹ الیکشن مزید پڑھیں
ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی استحصال کے خلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں
بچوں اور خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے ماضی میں کردار ادا کرنے والی ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی استحصال کے خلاف ’کامن ویلتھ‘ کی عالمی مہم کا حصہ بن گئیں۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پوسٹس کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ وہ ’کامن ویلتھ‘ اور ’جینٹل فورسز‘ نامی تنظیم کے تعاون سے مزید پڑھیں
اگر آپ ایبسلیوٹلی ناٹ کہیں گے تو پھر قیمت بھی ادا کرنا پڑتی ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پاکستان کا دورہ نہ کرنا ہائبرڈ وار کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور اگر آپ ایبسلیوٹلی ناٹ کہیں گے تو پھر قیمت ہے جو آپ کو ادا کرنی پڑتی ہے لہٰذا سر اونچا رکھنا ہے تو اس کی قیمت بھی ہے۔ کابینہ مزید پڑھیں
عمران خان تمہیں اور تمہیں لانے والوں کو کیا پتہ کہ کل کیا ہونے والا ہے؟: نواز شریف
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے پارٹی اجلاس سے آن لائن خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کہہ رہی ہے کہ وزیر اعظم کی حیثیت مئیر اسلام آباد کی بھی نہیں۔ وزیر اعظم پاکستان کا اعلی’ اور مقدم ترین عہدہ ہے۔ اس عہدے کی اتنی بے توقیری کیوں مزید پڑھیں
ویڈیو کانفرنسنگ کے لیے گوگل میٹ کا منفرد فیچر متعارف
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان طالبان سے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے مسلسل رابطے میں ہیں، آئی ایس پی آر
@2021 – All Right Reserved. Designed