ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے یورپی یونین کی ا میگریشن کے مسئلے ، اسلاموفوبیا اور مشرقی بحیرہ روم کو متضاد ، غیر حقیقت پسندانہ اور غیر جانبداری سے دور پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسپین کا دورہ کرنے والے مصطفیٰ شن توپ نے دارالحکومت میڈرڈ میں ترکی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: نیو یارک میں صدر ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتیں و مذاکرات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کے 76 ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورے پر ہیں اور نیو یارک میں دو طرفہ ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ اپنی مصروفیات کے سلسلے میں انہوں نے 75 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ وولکان بوز کِر اور برطانیہ کے وزیر اعظم بوریس جانسن مزید پڑھیں
کورونا ویکسین پربھروسے کے لیے سوشل میڈیا نہیں مصدقہ معلومات پر غورکیا جائے:عالمی ادارہ صحت
کورونا ویکسین کی مخالفت کرنے والوں کو سوشل میڈیا کے بجائے مصدقہ معلومات پر بھروسہ کرنا چاہیئے۔ عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اناطولیہ ایجنسی کے سوالوں کے جواب دیئے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین کافی موثر ہے مگر افسوس کہ ہسپتالوں میں داخل 99 فیصد لوگ مزید پڑھیں
ہمیں بھی اقوام متحدہ میں نمائندگی دی جائے: طالبان
طالبان نے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے بات چیت کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے رابطے کے لیے طالبان نے دوحہ میں مقیم اپنے ترجمان سہیل شاہین کوسفیرمقررکرنے کے خواہش کا اظہارکیا ہے۔ اس سلسلے میں افغان طالبان کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
ترکی: امریکہ میں صدر ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتیں و مذاکرات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے 76 ویں اقوام متحدہ جنرل کمیٹی اجلاس کے میزبان ملک امریکہ کے شہر نیو یارک میں بعض سربراہانِ مملکت سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ نئے ٹرکش ہوم میں بند کمرے کےان مذاکرات میں یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی ، فن لینڈ کے صدر ساولی نینستو، جارجیا کے مزید پڑھیں
ترقی یافتہ ممالک اپنے موسمیاتی عزائم کو آگے بڑھانے میں سبقت لیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک اپنے موسمیاتی عزائم کو آگے بڑھانے میں سبقت لیں اور یہ کاربن گیسز کے اخراج میں کمی اور ترقی پذیر ممالک کو فنڈز کی فراہمی میں اضافے سے متعلق ہونے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرموسمیاتی تبدیلی پر حکومتی مزید پڑھیں
لبنان:نجیب میکاتی کی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
لبنان کی پارلیمان نے10 ستمبر کو وزیراعظم نجیب میکاتی کی سربراہی میں قائم کردہ نئی حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمانی اسپیکر نبیح بری کی صدارت میں کئی گھنٹوں تک جاری بحث و مباحثے کے بعد 85 ارکانِ پارلیمان نے حکومتی کابینہ کی حمایت میں جبکہ صرف 15 نے اس کی مخالفت میں ووٹ مزید پڑھیں
امریکہ میں پناہ حاصل کرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار ہوگی:واشنگٹن انتظامیہ
واشنگٹن حکومت پناہ کے متلاشی افراد کو ملک میں پناہ فراہم کرنے کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق، آئندہ مالی سال میں جس کا آغاز اکتوبر سے ہوگا، ایک لاکھ پچیس ہزار پناہ گزینوں کے حق میں مثبت فیصلے کی امید کی جاسکتی ہے جو کہ پہلے مزید پڑھیں
سوڈان : حکومت پر حملہ
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجیوں کے ایک گروپ نے بعض فوجی گاڑیوں پر قبضے کے بعد حکومت پر حملے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سوڈان کے سرکاری ٹیلی ویژن اور ریڈیو چینلوں نے لائیو نشریات کو روک کر عوام سے حملے کے خلاف ردعمل پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔ ملک کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں
چھاتی کے کینسراورعلاج کے بارے میں خواتین میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے: صدر عارف علوی
صدرڈاکٹرعارف علوی نے چھاتی کے کینسراورعلاج کے بارے میں خواتین میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے تاکہ قیمتی زندگیاں بچائی جاسکیں۔ کراچی میں ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر افسوس کااظہارکیاکہ تعلیم اورآگاہی کے فقدان کی وجہ سے پاکستان میں چھاتی کے کینسرسے اموات کی شرح تقریباً مزید پڑھیں