صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب ” زیادہ عادل دنیا ممکن ہے” امریکہ کی مرکزی شاہراہوں کی لیڈ اسکرینوں پر متعارف کروائی گئی۔ نیو یارک کی مرکزی شاہراہوں اور سڑکوں کے ساتھ ساتھ ٹائمز اسکوائر کی لیڈ اسکرینوں اور متحرک ٹرکوں پر بھی ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی تصنیف کردہ "زیادہ عادل دنیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آرمینیا کی بچھائی گئی 16 ہزار سے زائد بارودی سرنگیں صاف کر دی گئی ہیں:آذربائیجان
آذربائیجان نے آرمینیا کی جانب سے بچھائی گئی 16 ہزار سے زائد بارودی سدرنگیں تباہ کر دیں۔ آذری وزارت دفاع کے مطابق، آرمینی قبضے سے آزادی حاصل کرنے والے علاقوں میں بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کی صفائی کا کام جاری ہے ۔ اس کام میں ترک ساختہ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
امریکا نئی سرد جنگ یا تقسیم شدہ دنیا کا خواہاں نہیں ہے، امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نئی سرد جنگ یا تقسیم شدہ دنیا کا خواہاں نہیں ہے۔ تاہم امریکا بھرپور طریقے سے ‘اپنے اور اپنے اتحادیوں کے مفادات کا دفاع کرے گا’ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تنازع کا واحد مزید پڑھیں
عمران اپوزیشن میں ریاست مدینہ کی مثال دیتے تھے، اب تحائف کی تفصیلات نہیں دی جارہیں، حافظ حمداللہ
حکومت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مختلف ممالک سے ملنے والے تحائف کی معلومات عام شہری کو فراہم کرنے سے انکار پر اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافط حمد اللہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپوزیشن میں تھے تو وقت کے حکمران کے مزید پڑھیں
سینئر صحافی وارث رضا کو رات گئے گھر سے حراست میں لے لیا گیا، صحافی تنظیموں کا احتجاج
کراچی پریس کلب کے ممبر اور سنئیر صحافی وارث رضا کو رات گئے ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔ صحافی وارث رضا کی بیٹی لیلہ رضا نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے حراست میں لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ وہ مزید پڑھیں
کراچی سر تا پاؤں پورا گندا ہو چکا ہے’شیم آن سندھ حکومت’، چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے حکومت سندھ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سر سے پاؤں تک پورا کراچی گندا ہے، سڑکیں ٹوٹی ہوئی اور بجلی کے تار لٹک رہے ہیں, شیم آن سندھ حکومت۔ شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ مزید پڑھیں
آوکس معاہدہ: چین کے خلاف ایک اور مغربی اتحاد: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جانسن اینڈ جانسن ویکسین کی دوسری خوراک وائرس سے 94 فیصد تک تحفظ فراہم کرتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
دورہ پاکستان ترک کرنے کا فیصلہ ای سی بی کا ہے برطانوی حکومت کا نہیں، کرسچن ٹرنر
اسلام آباد: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈز (ای سی بی) کی جانب سے پاکستان میں شیڈول سیریز منسوخ کرنے پر پاکستان نے قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد برطانوی حکومت نے انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اقدام سے دوری اختیار کرتے ہوئے اسے بورڈ کا ’ذاتی‘ فیصلہ قرار دے مزید پڑھیں
ترکی ۔ آذربائیجان مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں
ترکی اور آذربائیجان مسلح فورسز نے ناہچیوان خود مختار جمہوریہ میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق "غیر متزلزل بھائی چارہ 2021” نامی مشقوں میں ترکی سے شامل ہونے والے فوجیوں کا ایک حصہ ناہچیوان پہنچ گیا ہے۔ مشقوں کے آغاز سے قبل دونوں ملکوں کے مزید پڑھیں