اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر کے باغیچے میں قدیم ترک علاقے سے متعلق نمائش کا اہتمام

صدر رجب طیب ایردوا  ن نے امریکی شہر نیو یارک میں  اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں  نمائش کردہ اناطولیہ کے 12 ہزار سالہ ورثے  گیوبیک لی تپے  کے  مخروطی پتھر کے میناروں  کی نقال  کا مشاہدہ کیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے  یونیسکو کی عالمی ورثوں کی فہرست  میں  سال 2018 میں  شامل کیے  گئے مزید پڑھیں

کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تبدیلی کے مخالف مافیاز کے سامنے کھڑے ہیں، کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی مخالفت کررہے ہیں،ای وی ایم پاکستان کے مسائل حل کر دے گی، آئندہ دو سال حکومت کے لئے بہت اہم ہیں، ہمیں اپنے اہدف حاصل کرنے مزید پڑھیں

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر گیوبیکلی تپے کے شاہکاروں کو شئیر کیا ہے

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گیوبیکلی تپے کے نصب شدہ پتھروں  کی  نقول    کی نیو یارک  میں  اقوام متحدہ کی عمارت کے باغ میں نمائش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر  اسے اپنے ملک اور  عرفہ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ صدر ایردوان نے Göbeklitepe میں مزید پڑھیں

جرمن سیاحوں کا سائیکل سوار جوڑا قونیہ پہنچ گیا

بائیسکل پر ایشیاء کے ٹوئر پر نکلنے والا جرمن جوڑا ترکی کے ضلع قونیہ پہنچ گیا ہے۔ فوری طبّی ٹیکنیشن اووے اور اس کے اہلیہ ڈاکٹر جولے راسکے نے ہمالیہ سلسلہ کوہ کو دیکھنے کے لئے ماہِ اپریل میں بائیسکل پر سفر کا آغاز کیا۔ اپنے سفر کے دوران جوڑے نے 7 ہزار 700 کلومیٹر سفر مزید پڑھیں

ترک باسکٹ بال لیگ کے میچ ٹی آرٹی سپورٹس چینل پر نشر ہوں گے

بال لیگ کے میچ ٹی آرٹی پر نشر کیے جائینگے۔ ترکی باسکٹ بال فیڈریشن   اور ٹی آرٹی کے درمیان اس حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترکی باسکٹ بال لیگ کے موجودہ سیزن  میں ہر ہفتے دو میچ  گزشتہ سیزن کی طرح ٹی آرٹی سپور یلدز چینل پر نشر ہوں گے۔ ترک باسکٹ بال مزید پڑھیں

صدر ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی آواز اور طاقت ہیں: صدر ایرسین تاتار

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان ان کی آواز اور طاقت ہیں۔ اپنے تحریری بیان میں ، تاتار نے کہا ہے کہ  صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کے پہلے دن شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے قبرص کے مسئلے کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں

طالبان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرنا چاہتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے نئے حکمران اپنے ملک کے اقوام متحدہ کے سابق سفیر کی اسناد کو چیلنج کر رہے ہیں اور رواں ہفتے جنرل اسمبلی کے عالمی رہنماؤں کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بات کرنا چاہتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس مزید پڑھیں

مشکلات آسان کرنے کا وعدہ کرنے والوں نے ان میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جوکر بن کر کھلونے بیچنے والی صائمہ حکومت پر برہم

جوکر کے روپ میں کھلونے بیچ کر بیمار ماں کا علاج کرانے والی باہمت لڑکی صائمہ حکومتی امداد کا انتظار کرنے کے بعد تھک کر حکومت پر برس پڑی۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے صائمہ نے کہا کہ میری مشکلات آسان کرنے کا وعدہ کرنے والوں نے میری مشکلات میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

بھارت خطے کے لیئے بھی خطرہ بن چکا، دنیا جتنی جلدی آنکھیں کھول لے بہتر ہے: معید یوسف

وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے برتاؤ کی وجہ سے بھارت پورے خطے کے لیے ایک خطرہ بن چکا ہے اور دنیا جتنی جلدی آنکھیں کھول لے گی انہیں اس کا اندازہ ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں ‘پاکستان فیوچر ڈائریکشن’ کے موضوع پر سیمینار مزید پڑھیں