ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے کہا ہے کہ ہم روہینگیا مسلمانوں کو ہرگز بے یارومددگار نہیں چھوڑیں گے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے 76 ویں جنرل کمیٹی مذاکرات کے دائرہ کار میں ترکی اور بنگلہ دیش نے روہینگیا مسلمانوں کی حالتِ زار سے متعلق اعلیٰ سطحی آن لائن اجلاس کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسٹولٹن برگ-گوٹیرش ملاقات،افغانستان کا موضوع زیر بحث رہا
نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش سے نیو یارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان اور ماحولیات پر بات چیت ہوئی ۔ نیٹو کے بیان کے مطابق، دونوں شخصیات نے جنرل اسمبلی کے اجلاس کی مناسبت سے یہ ملاقات کی جس میں عالمی امن و سلامتی سمیت مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو سے ملاقات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو سے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے اپنے فن لینڈ کے ہم منصب ہاوسٹو سےامریکہ کے شہر نیو یارک ، میں اقوام متحدہکی 76 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر یہ ملاقات کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کروانے کی حمایت کریں گے: شاہ سلمان
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہےکہ سعودی عرب ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریکارڈ شدہ تقریر میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ سعودی عرب ایسی تمام کوششوں کی حمایت کرے گا جو ایران کو مزید پڑھیں
ترکی: PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام کے علاقے آپریشن چشمہ امن میں PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دلیر کمانڈوز نے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی طرف سے چشمہ امن علاقے کے امن و امان میں خلل ڈالنے اور دہشت گردی مزید پڑھیں
ملک پر اب صرف میری حکمرانی ہوگی:قیس سعید
تیونس کے صدر نے ملک پر صدارتی فرمان کے ذریعے حکمرانی کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی اقتدار پر اپنی گرفت مزید مضبوط کر لی ہے۔ تاہم ،مخالفین نے اس سیاسی اسے بغاوت قرار دیا ہے۔ تیونس کے صدر قیس سعید نے گزشتہ روز ایک نیا اعلان کیا کہ وہ اپنے فرمان کے ذریعے ملک مزید پڑھیں
درجنوں ڈولفن مچھلیاں غلط روایات کی بھِنٹ چڑھ گئیں
ڈنمارک میں ہر سال منعقد ہونے والے گرینڈ اے ڈراپ میلے میں ڈیڑھ ہزار وہیل مچھلیوں کے بعد اب تریپن ڈالفنز مار دی گئیں۔ ڈنمارک کے نیم خود مختار علاقے جزائر فیرو میں ہر سال منعقد ہوئے گرینڈاے ڈرپ نامی میلے میں ڈیڑھ ہزار وہیل اور تریپن ڈولفن مچھلیاں ہلاک کر دی گئیں۔ بتایا گیا مزید پڑھیں
کیتھولک پوپ نے مولانا جلال الدین رومی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا
امریکی کیتھولک پوپ پروفیسر ڈاکٹر کریگ وِکٹر فینٹر مولانا جلال الدین رومی کے کلام و افکار سے متاثر ہو کر حلقہ بگوشِ اسلام ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر فینٹر1955 میں امریکہ کی شمالی ریاست کیرولینا میں پیدا ہوئے اور کیتھولک کلیسا سے تعلیم حاصل کر کے پوپ بن گئے۔ تقریباً 10 سال تک پوپ کی حیثیت سے مزید پڑھیں
ترکی:دہشتگرد تنظیم میں شامل خاتون نے ہتھیار ڈال دیئے
دہشت گرد تنظیم میں شامل ایک خاتون ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے قانون کے حوالے ہو گئی۔ ضلع ماردین کی پولیس کے شعبہ انسداد دہشتگردی اور ترک خفیہ ایجنسی کی کوششوں سے سن 1999 سے پی کےکے میں شامل ایک خاتون دہشتگرد نےفرار ہو کر ضلع شرناق کے قصبے سلوپی کے قریب ترک پولیس کی پناہ مزید پڑھیں
توشہ خانہ سے تحائف حاصل کرنیوالے خوش قسمت کون؟ راز سرکاری فائلوں میں دفن
عمران خان جب حزب اختلاف میں تھے تو وہ حکمرانوں کی جانب سے کم قیمت پر توشہ خانہ سے تحائف حاصل کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا کرتے تھے مگر اب وہ کون خوش قسمت ہیں جو ان تحائف کے حقدار قرار پائے؟ یہ راز ابھی تک ان سرکاری فائلوں میں دفن ہے جسے مزید پڑھیں