شمالی عراق میں ، PKK کے 2 دہشت گردوں کو ایک فضائی آپریشن کے ذریعے ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہےکہ عراق کے شمال دو مزید دہشت گردوں ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت ِ قومی دفاع کی جانب سے دیے جانے والے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ میں ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی
امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے بیان کے مطابق ، حملہ آور ، جس نے مقامی وقت کے مطابق تقریباڈیڑھ بجے کولیرویلے شہر میں ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ کی ، کم از کم ایک شخص کی موت کا مزید پڑھیں
القدس بین الاقوامی فاؤنڈیش کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کا دفاع کرنے کی اپیل
القدس بین الاقوامی فاؤنڈیشن نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصیٰ کا اسرائیل اور یہودی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف دفاع کریں۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع فاؤنڈیشن کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو حالیہ عرصے میں سینکڑوں یہودی آباد کاروں کے حملوں مزید پڑھیں
ہاتھ کاٹنے ، پھانسیوں سمیت اسلامی شرعی سزائیں نافذ کی جائیں گی: سینیئر افغان طالبان کمانڈر
طالبان کے بانیوں میں سے ایک اور گروپ کی سابق حکومت کے دوران اسلامی قوانین کی سخت تشریح نافذ کرنے والے رہنما نے کہا ہے کہ ان کی تحریک دوبارہ پھانسی اور ہاتھ کاٹنے کی سزائیں نافذ کرے گی لیکن شاید یہ سزائیں سر عام نہ دی جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کابینہ اس بات مزید پڑھیں
پیمرا نے ندا ڈار سے متعلق توہین آمیز تبصرہ نشر کرنے پر نیو ٹی وی پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پروگرام میں کرکٹر ندا ڈار سے نامناسب تبصرہ نشر کرنے پر نجی چینل نیو ٹی وی پر 2 لاکھ روپےجرمانہ عائد کردیا۔ رواں برس جولائی میں نجی ٹی وی چینل پر نعمان اعجاز کے ٹاک شو ‘جی سرکار’ میں سابق کرکٹر عبدالرزاق کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا مزید پڑھیں
حوثیوں نے خواتین کے میک اپ اور موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی
یمن میں حوثی باغیوں نے خواتین کیخلاف سخت ترین اقدام اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اب بنائو سنگھار کیلئے میک اپ کر سکیں گی اور نہ ہی انھیں موبائل فونز کی اجازت ہوگی۔ اس بات کا انکشاف سوشل میڈیا پر وائرل ایک معاہدے کے ذریعے ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حوثی مزید پڑھیں
جاتی امرا اراضی کیس؛ مریم نواز کے گھر کے باہر نوٹس آویزاں کرنے کا حکم
لاہور کی ایک سول عدالت نے جاتی امرا کی 127 کنال اراضی کے کیس میں مریم نواز کے گھر کے باہر نوٹس آویزاں کرنے کا حکم دے دیا۔ تعمیل کنندہ نے آج عدالت میں مؤقف اپنایا کہ اے سی رائیونڈ نے حقائق کے برعکس زمین کے انتقال منسوخ کیے۔ مریم نواز کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
سوڈان میں کم عمر لڑکیوں کی شادی کرنے کا رجحان
شمالی افریقا کے ملک سوڈان میں کم عمر لڑکیوں کی شادی کا رجحان ہے جس میں وقت گزرنے کیساتھ مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق سوڈانی لڑکیوں کی بڑی تعداد بلوغت کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی زبردستی بیاہ دی جاتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سوڈان کا شمار عالمی انڈیکس میں مزید پڑھیں
عثمان بزدار ترین گروپ کو توڑنے کے لیئے متحرک: اراکین کا ملاقاتوں میں اظہار اعتماد
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے جہانگیر ترین گروپ کے مزید اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کر کے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو ترین گروپ کو بکھیرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ترین گروپ کے نعمان لنگڑیال، خواجہ داؤد سلمانی مزید پڑھیں
ہمیں سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز سے ہے، میڈیا سچ لکھے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کرپشن نہیں کر رہی تو آزاد عدلیہ یا میڈیا سے کوئی فرق نہیں پڑتا، آزاد عدلیہ سے ان پر فرق پڑتا ہے جو قانون توڑتے ہیں۔ ہمیں سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز سے ہے، میڈیا سچ لکھے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایک مزید پڑھیں