گلاتا سرائے نے ہاتھ میں آیا ہوا موقع گنوا دیا

ترک   فٹ بال کلب گلاتا سرائے  یوای ایف اے  یورپی لیگ کے تیسرے  کوالیفائنگ  راؤنڈ کے  پہلے میچ میں اسکاٹش  ٹیم سینٹ جان سٹون    کے مدِ مقابل آیا۔ گول کیپر مرسیلا کو ریڈ کارڈ     دکھائے جانے کے باعث  میچ کے ایک بڑے حصے کو  گلاتاسرائے نے 10 کھلاڑیوں کے ساتھ  کھیلا۔ مہمان ٹیم نے پنلٹی مزید پڑھیں

عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 06.08.2021

۔۔۔ القدس العربی: امریکہ کی طرف سے ایران کے نئے صدر کے لئے پیغام، ڈپلومیسی کے مواقع سے استفادہ کریں۔   ۔۔۔ الریا القطریا: فرانس کی طرف سے منعقدہ "لبنان امدادی کانفرنس” میں 370 ملین ڈالر  کی امداد جمع ہوئی ہے۔   ۔۔۔ الجزیرہ: افغانستان میں طالبان دیہی علاقوں کے بعد اب شہروں کو نشانہ بنا مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اسرائیل پر حملہ کر دیا

حزب اللہ  نے، لبنان پر حملے کے جواب میں، اسرائیل پر میزائل حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ شب لبنان کے جنوبی علاقوں الجرموک اور الشواکر پر اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں حزب اللہ سے منسلک "شہید علی کامل محسن” اور "شہید مزید پڑھیں

تجزیہ 84

دہشت گرد تنظیم داعش کے یزیدیوں کو ہدف بنانے والے سنجار  حملے کے بعد ٹھیک7 سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ تا ہم  یہ علاقہ ابھی تک دہشت گردی کے زیر ِ اثر ہے۔ اس بار  داعش کے بجائے پی کے کے دہشت گرد تنظیم اور اس کی ذیلی شاخیں سنجار کے بعض مقامات  میں مزید پڑھیں

ترکی میں جنگلات کی آگ کے لیے پاکستان میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں

پاکستان  کی مساجد  میں ترکی میں جاری جنگلات کی آج پر فی الفور قابو  پا سکنے کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ دارالحکومت اسلام آاباد  کی علامت   فیصل جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران  ترکی کے  لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ترکی میں جنگلات کی آگ  پر فی الفور قابو پانے  اور ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان ۔ علی ییف ٹیلی فونک ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر علی ییف نے  صدر ایردوان کو ٹیلی فون کیا اور ترکی کے مختلف مقامات پر لگی جنگل کی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے مزید پڑھیں

ترکی اپنی قوتِ بازو سے 208 مقامات میں سے 196 مقامات پر لگنے والی آگ پر قانو پاچکا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 44 صوبوں کے 208مقامات میں  لگنے والی آگ  میں سے  196 مقامات  پر اس آگ  پر قابو پا لیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اپنے بیان میں ملک بھر میں جاری جنگلات کی آگ کے بارے میں معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ  44 صوبوں مزید پڑھیں

فرانسیسی اخبار کا ترکی کا براعظم افریقہ پر بڑھتے ہوئے اثرات کا جائزہ

ترکی کے افریقہ کے ساحل خطے کے ساتھ تعلقات کو فرانسیسی اخبار میں زیر بحث لایا گیا۔ فرانسیسی اخبار لی مونڈے میں بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل کرائسس گروپ کے دستخط کردہ تجزیے میں ، سہارا ، برکینا فاسو ، مالی ، موریطانیہ ، نائیجر اور چاڈ کے جنوب میں پانچ ممالک کے ساتھ مزید پڑھیں

ایران نے افغانستان سے ملحقہ سرحدی چوکی کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا

افغانستان میں تنازعات  اور حملوں میں تیزی آنے کے بعد ایران نے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں سرحدی گزرگاہ بند کردی۔ ایران کی سرکاری ایجنسی آئی آر این اے کی خبر کے مطابق ، ایران کی سرحد پر واقع صوبہ نیمروز کے شہر زرنک کے ارد گرد طالبان اور سرکاری افواج کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے رحیم یارخان میں مندر پر حملے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کے علاوہ شر پسندی پر اکسانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے یہ بھی ہدایت کی کہ مندر کی بحالی پر آنے والے اخراجات کی رقم ہر صورت ملزمان سے وصول کی جائے۔ چیف مزید پڑھیں