@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کسی بھی امریکی عہدیدار نے پاکستان میں فوجی اڈے کا مطالبہ نہیں کیا، معید یوسف
@2021 – All Right Reserved. Designed
او آئی سی کشمیر کے لوگوں کی مدد کے لیے انسانی راہداری قائم کریں، سردار مسعود خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
آرمینیا کی جانب سے آذربائیجانی سرحدی علاقں میں فوجی ٹھکانوں پر فائرنگ
آرمینی فوجیوں نے سرحدی علاقوں میں آذری ٹھکانوں پر فائرنگ کی۔ آذری وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اطلاع دی گئی ہے کہ کل آرمینیا کے ضلع ویدی کے ایک گاؤں کے جوار میں موجود فوجی ٹھکانوں سے ناہچیوان کے ضلع سیدیرک کے حیدر آباد محلے میں واقع آذری فوجی ٹھکانوں مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ پشاور
وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کواٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ اس دوران وزیراعظم کو پاک افغان سرحد پر سیکورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات سے بھی آگاہی کرائی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس درے مزید پڑھیں
امریکہ نے بعض افریقی دہشت گرد سرغنوں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
متحدہ امریکہ نے افریقہ میں سر گرم ِ عمل دہشت گرد تنظیموں کے بعض سرغنوں کو ’’عالمی دہشت گردوں‘ کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایک تحریری بیان میں واضح کیا ہے کہ امریکہ نے خطہ افریقہ کی بعض دہشت گرد تنظیموں کے برخلاف مزید ایک قدم اٹھایا مزید پڑھیں
پاکستان ہر طرح کی دہشت گرد کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے، شاہ محمود قریشی
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گرد کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ خطے میں امن و امان کے قیام کے لیےایک پُرامن اور مستحکم افغانستان ناگزیر ہے۔ آسیان علاقائی فورم کے اٹھائیسویں وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آسیان علاقائی مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے
اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کیے۔ ان حملوں کے دوران کسی جانی نقصان یا پھر زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی ۔ دعوی کیا گیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل کی جانب چھوڑے گئے آتشی غباروں کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا ہے۔ یاد مزید پڑھیں
عمران شفقت کے بعد سینیئر صحافی عامر میر بھی گرفتار
صحافی عمران شفقت کے اغواء کے بعد سینیئر صحافی عامر میر کے اغوا اور گرفتاری کی اطلاعات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق صحافی عامر میر ، سینئر صحافی حامد میر کے بھائی ہیں۔ انہوں نے مخلتف نیوز چینلز میں سینئر پوزیشنز پر کام کیا بعد ازاں گوگلی نیوز کے نام سے اپنا سوشل میڈیا چینل مزید پڑھیں
کیا پاکستان طالبان پر بھروسہ کر سکتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed