ترکی، جنگلات کی آگ کو بجھانے کا عمل دسویں روز بھی جاری

اطلاع کے مطابق ترکی بھر میں 47 اضلاع میں لگنے والی 217 جنگلات کی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ وزیرِ زراعت و جنگلاتی امور بیکر پاک  دیمرلی  نے اؤنی ٹویٹ میں ملک گیر گزشتہ 10 دنوں میں  لگنے والی جنگلات کی آگ کے بارے میں آگاہی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہمارے جیالے  مزید پڑھیں

یونان بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبردِ آزما

درجہ حرارت میں ریکارڈ سطح  تک اضافہ ہونے والے یونان میں  جنگلات کی آگ  کے واقعات کے دوران دارالحکومت ایتھنز کے جوار میں پولیتیکا علاقے میں  بجلی کا کھمبا گرنے سے ایک رضا کار کارکن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ملک میں گرمی کی شدید لہر اور تیز ہواؤں کے باث  حالیہ تین دنوں مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی تباہ کاریاں

ہزاروں افراد جن کے گھر شمالی کوریا میں شدید بارش کی وجہ سے تباہ ہوئے تھے ان کو متاثرہ علاقے  سے نکال لیا گیا ہے۔ موسلا دھار بارشوں نے سینکڑوں ہیکٹر کاشتکاری میں پانی بھر دیا اور کئی پلوں کو تباہ کر دیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبروں میں یہ اعلان کیا مزید پڑھیں

سیکیورٹی بریچ کیسے ہوا؟: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار حکام پر برہم، نئے سرے سے سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے احکامات

 میڈیا اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے  گزشتہ روز لاہور میں  ہونے والی تقریب کی ناقص سکیورٹی پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایپکس مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے بیٹے ارشد ندیم کے لیئے بھارتی فینز کی دل کھول کر تعریفیں اور دعائیں

ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے آج ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے میڈل کی آخری امید ارشد ندیم شکست کھاگئے۔ تاہم وہ ہار کر بھی پاکستانیوں کے دلوں کو جیت گئے ہیں۔ تاہم لگتا یہ ہے کہ بھارتی عوام کو بھی ارشد ندیم بھا گئے ہیں۔ جہاں پاکستان سے اس مقابلے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا جائزہ لیتے ہوئے ووٹ بھی ڈالا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی پر بریفنگ لینے کے بعد میشن پر ووٹ ڈالنے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بریفنگ دی تھی۔ بعدازاں وزیر اعظم مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکی انٹیلجنس کے ایجنٹس نے ووہان کی لیبارٹری سے اہم دستاویزات چرا لیں، سی این این رپورٹ

امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے نئے کرونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی ’قیمتی خزانے‘ سے کم نہیں۔رپورٹ کے مطابق، یہ وہی ’خفیہ معلومات‘ ہیں جو 2019 میں مزید پڑھیں

اولمپکس میں بھارتی ٹیم کو شکست کے بعد دلت ہاکی پلیئر تعصب کا شکار، گھر کے باہر ہنگامہ آرائی

ٹوکیو اولمپکس ہاکی میں بھارت کیلئے پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والی دلت خاتون پلیئر وندنا کتاریہ بھی ذات پات کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیمی فائنل میں ارجنٹائن سے شکست کے بعد 2 ’اونچی ذات‘ کے مردوں نے ہردوار میں وندنا کتاریہ کے گھر کے باہر پٹاخے پھوڑے اور ان کے خاندان کو مزید پڑھیں