ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق،شام کے شہر تل رفعت کے مشرق میں واقع زائیوان اور شالہ سمیت تل جیجان اور تل عنیب نامی علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ترک فوج نے پی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یہودی آبادکاری کے خلاف مظاہرے،اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی
فلسطینی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے کے شہر نابلوس میں مظاہرے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کوگولی مار دی ۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق،نابلوس شہر سے متصل بیتہ نامی قصبے میں ایک اکیس سالہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں کی گولی سے زخمی ہو گیا جسے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نابلوس مزید پڑھیں
ترکی:تازہ سبزیوں اور پھلوں کی ریکارڈ برآمد
ترکی نے تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ترکی نے گزشتہ سال کے ابتدائی سات مہینوں میں ایک ارب چھتیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں جو کہ اس سال کے اسی دور میں بیس فیصد بڑھتےہوئے ایک ارب تریسٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر تک جا پہنچی مزید پڑھیں
لاہور کے قریب پولیس کی کاروائی،تحریک طالبان پاکستان کے 3دہشتگرد ہلاک
پاکستانی پولیس نے لاہور کے نواح میں آج صبح کی گئی ایک کارروائی میں تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق، مارے گئے مبینہ دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پذیر تھے۔ پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ ایک مزید پڑھیں
افغانستان:صوبہ پکتیا میں بم دھماکہ،12 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ پکتیا میں ہوئے بم حملے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے مطابق،یہ حملہ سید کریم نامی قصبے میں ہوا جہاں سڑک کنارے نصب بم مسافروں سے بھری گاڑی کے وہاں سے گزرنے کے دوران پھٹ گیا۔ اس حملے میں بارہ شہری ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مزید پڑھیں
خاندانی منصوبہ بندی کو ٹیکنالوجی کی مدد سے کس طرح ممکن بنایا جائے؟ میک اسپیس ہیکاتھون کا انعقاد
پی ایس آئی پاکستان اور این آئی سی کراچی کی جانب سے “میک اسپیس ہیکاتھون” کا انعقاد کروایا گیا۔ نوجوانوں نے ٹیمز کی صورت تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے پھیلائو سے ملک کو درپیش مسائل اور مسائل سے وسائل تک کا سفر ممکن بنانے کے لئے منفرد حل تلاش کیئے پاکستان میں اپنی نوعیت مزید پڑھیں
او آئی سی وفد کا سیکیورٹی صورتحال کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ایل او سی کا دورہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایل او سی سے ’دہشت گردوں‘ کو داخل کرنے کے بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں، زاہد حفیظ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پاکستان کےبغیر افغانستان میں امن عمل ممکن ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بیرونِ ملک سے ویکسینیٹڈ عازمین کو عمرے کےلئے خوش آمدید کہیں گے، سعودی عرب
@2021 – All Right Reserved. Designed