ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی   اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن : "ترکی سے دفاعی اقدام … دنیا کی نظریں ترکی پر” ترکی کی دفاعی صنع نے  دنیا  بھر کی  توجہ اپنی طرف مبذول کروا رکھی ہے۔ ترکی کے بکتر بند جنگی گاڑیوں کے مینوفیکچروں میں سے ایک مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ترک کھلاڑیوں کو صدر کی دلی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے 2020 ٹوکیو اولمپکس  میں 13 میڈلز کے ساتھ وطن لوٹنے والے ترک  ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ جناب ایردوان نے  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ٹوکیو  سے  ریکارڈ تعداد میں میڈلز ل کے ساتھ واپس آنے والے  تمام تر قومی کھلاڑیوں کو میں دل  و جان  سے مبارکباد پیش مزید پڑھیں

شمالی عراق میں مزید 13 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں جاری شیر کا پنجہ  عسکری کاروائی کے علاقے میں 13 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔ وزارتِ دفاع   نے سماجی رابطوں کے ویب پیج ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’بہادر ترک فوج دہشت گرد تنظیم PKK پر کاری ضرب لگانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ شمالی عراق میں  مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس طلب، حکومتی نشستوں سے اجتماعی استعفوں پر غور

جہانگیر ترین گروپ نے حکومتی نشستوں سے اجتماعی استعفوں پر غور شروع کر دیا ۔ اردو پوائنٹ کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے تحریک انصاف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جہانگیر ترین گروپ نے حکومتی نشستوں سے اجتماعی طور پر استعفوں پر غور شروع کر دیا۔ذرائع مزید پڑھیں

بجلی سبسڈی خاتمہ؛ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا، چیئرمین نیپرا

چیئرمین نیپرا نے بجلی سبسڈی ختم کرنے کی حکومتی تیاریوں پر کہا ہے کہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا۔ نیپرا میں پاورسیکٹر سبسڈیز کو ٹارگٹڈ بنانے کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز پر سماعت ہوئی۔ حکام پاورڈویژن نے کہا کہ چھ ما ہ کی کھپت پر پروٹیکٹڈ صارفین کی کٹیگری مزید پڑھیں

منتیں ترلے بھی کام نہ آئے، فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی جانے سے روک دیا گیا

سابق معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی سٹاف نے اسمبلی  میں داخل ہونے سے روک دیاگیا۔ رہنما پی ٹی آئی سیکیورٹی سٹاف سے کہتی رہیں کہ انکا نام لسٹ میں موجود تھا، نہ جانے کس نے کاٹ دیا۔ پنجاب اسمبلی کے سیکورٹی عملے نے وزیراعلیٰ پنجاب کی سابق مزید پڑھیں