@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گلگت بلتستان ضمنی انتخابات: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار ایوب وزیری جیت گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب: کورونا سے انتقال کرنے والے طبی عملے کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 918 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 40 مزید پڑھیں
کینیڈا میں وسیع پیمانے کی جنگلات کی آگ سے 25 لاکھ ایکٹر اراضی راکھ کا ڈھیر
کینیڈا کے متعدد صوبوں کے جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے۔ برٹش کولمبیا ، البرٹا، ساسکا تچیوان اور منتوبا سمیت ملک کے وسطی صوبے اونتاریو میں جنگلات کی آگ نے اب شہری مراکز کے لیے بھی خطرہ بننا شروع کر دیا ہے۔ کینڈین جنگلات کی آگ سے متعلقہ ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
میکسیکو میں گھر پر پارٹی کے دوران مسلح حملہ،8 افراد ہلاک
میکسیکو کے صوبہ گوانا خواتو میں ایک پارٹی کے دوران گھر پر مسلح حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ تین مسلح افراد نے اطلاع ملنے پر ایک گھر پر دھاوا بول دیا جہاں پارٹی جاری تھی ۔ پولیس جائے وقوعہ پر بر وقت پہنچ گئی جسے وہاں ایک خاتون سمیت مزید پڑھیں
نائیجیریا:آپریشن کے دوران 16 افراد بازیاب
نائیجیریا کے صوبہ کادونہ میں مسلح افراد کے قبضے سے سولہ افراد کو ایک آپریشن کے تحت رہا کروا لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مائیک وانڈاراسو نامی علاقے میں کیے گئے آپریشن میں اس جتھے کے متعدد افراد کو بھی ہلاک کیا گیا ۔ کادونہ کے صوبائی داخلہ و سلامتی امور کے کمشنر سامویل مزید پڑھیں
چینی شہر ووہان کے تقریباً تمام تر مکینوں کا وائرس ٹیسٹ
کورونا وبا کے منظر عام پر آنے والے چینی شہر ووہان کے تقریباً تمام تر مکینوں کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ شن ہوا کی خبر کے مطابق ووہان بلدیہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل لی تاؤ کا کہنا ہے کہ بڑھنے والے واقعات کے پیشِ نظر 11.3 ملین آبادی کے حامل شہر میں اجتماعی ٹیسٹ مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 09.08.2021
۔۔۔ فرانس 24 : لیونل میسی اشکبار آنکھوں کے ساتھ فٹبال کلب بارسیلونا سے رخصت ہو گئے۔ ۔۔۔ لے موند: یونان میں ایویا جزیرے میں جنگل کی آگ تاحال کنٹرول سے باہر ہے لیکن ایتھنز کے شمال کی طرف لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ۔۔۔ لے فگارو: فرانس میں کووِڈ۔19 مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں وین اور ٹرک کا خوفناک حادثہ
صوبہ پنجاب میں ایک ویگن کی ایک ٹرک سے ٹکڑ سے 10 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ میں سفر کرنے والی ایک وین کو ٹرک نے پیچھے سے ٹکڑ مار دی جس سے وین میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد بھڑکنے والی آگ سے 10 افراد جھلس کر جان بحق ہو گئے مزید پڑھیں