@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سنگاپور:دنیا کی سب سے کم وزن بچی صحت یاب ہوکر گھر منتقل ہو گئی
دنیا میں سب سے کم وزن کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کو صحت مند ہونے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق،سنگاپور میں پیدا ہونے والی بچی کا وزن پیدائش کے وقت ایک سیب کے برابر یعنی 212 گرام اور لمبائی 24 سینٹی میٹر تھی اور مزید پڑھیں
میلاس اور کوئے جائز کے علاوہ لگی جنگلاتی آگ بجھا دی گئی ہے:وزیر جنگلات
ترک وزیر جنگلات و زراعت بکر پاک دیمیر نے کہا ہے کہ ضلع موعلا کے قصبوں کوئے جائز اور میلاس کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ وزیر جنگلات نےاپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میلاس اور کوئے جائز کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں مین لگی مزید پڑھیں
دنیا پر امریکہ کی حکمرانی کا دور ختم ہو رہا ہے: نیشنل انٹرسٹ
دنیا پر امریکہ کی حکمرانی کا دور ختم ہو رہا ہے۔ امریکن بین الاقوامی تعلقات کے جریدے نیشنل انٹرسٹ کے شائع کردہ مقالے میں کہا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد امریکہ کی زیرِ قیادت شروع ہونے والا واحد قطبی عالمی نظام اب تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ مقالے میں افغانستان اور عراق میں امریکہ مزید پڑھیں
طالبان نے چھ صوبوں کے دارالحکمتوں پر قبضہ کرلیا، پیش قدمی جاری
افغانستان کے چھ صوبے مکمل طور پر طالبان کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں جہاں مزاحمت کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے انخلا کر لیا ہے۔ افغان میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ائیرپورٹ اور پولیس ہیڈ کوارٹر کے گرد لڑائی جاری ہے۔ وہاں کے مقامی میڈیا کے مطابق قندوز شہر کی کئی عمارتوں میں مزید پڑھیں
اسپین سفارت خانے کی ٹویٹ : خاتون پائلٹ فائر فائٹر اور صبیحہ گیوک چین کی تصویر ایک ساتھ
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اسپین کے سفارت خانے نے ترکی میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے میں مدد کے لئے آنے والی خاتون پائلٹ فائر فائٹر کی تصویر کو عالمی شہرت یافتہ ترک جنگی پائلٹ صبیحہ گیوک چین کی تصویر کے ساتھ شئیر کیا ہے۔ اسپین سفارت خانے کے ٹویٹر پیج سے مذکورہ تصویر کو "اسپین مزید پڑھیں
آئندہ کے اولمپکس کی نئی منزل پیرس
’’مزیدتیز، مزیدبلند،مزید طاقتور اور مل جل کر‘‘ صدرِ فرانس امینول ماکرون نے اولمپکس کے نئے مقام کا ایفل ٹاور سے ایک پیغا شیئر کرتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے۔ ٹوکیو میں منعقدہ نئے مقام کی منتقلی کی تقریب کے بعد اب کے بعد کے میزبان پیرس میں جوش و خروش کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلاء طے شدہ شکل میں جاری رہے گا: نیو یارک ٹائمز
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء طے شدہ شکل میں جاری رکھا جائے گا۔ نیویارک ٹائمز کی، ناموں کو پوشیدہ رکھتے ہوئے اعلیٰ سطحی حکام کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق وائٹ ہاوس افغانستان پلان پر نظر ثانی کا ارادہ نہیں رکھتا۔ خبر کے مطابق حکام نے مزید پڑھیں
مالی، دہشت گردوں نے 4 دیہاتوں پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے درجنوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مالی کے شمالی علاقے میں واقع 4 دیہاتوں پر بیک وقت دہشت گرد حملے میں کم ازکم 48 شہری لقمہ اجل بن گئے۔ آنسونگو کے ڈپٹی گورنر عمر قیدا کا کہنا ہے کہ اوٹا گونا تحصیل سے منسلک 4 گاؤں پر مسلح دہشت گردوں نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو دھاوا بول دیا۔ مزید پڑھیں
آسٹریلیا: مگرمچھ نے حملہ کر کے 2 فوجیوں کو زخمی کر دیا
آسٹریلیا کے کیپ یارک جزیرہ نما میں ایک مگرمچھ نے 2 فوجیوں کو زخمی کر دیا۔ آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسڑیلیا فورسز کے 2 فوجی کیرنز سے تقریباً 800 کلو میٹر شمال میں واقع کیپ یارک جزیرہ نما میں تیراکی کے لئے پانی میں اترے۔ فوجیوں میں سے ایک پر پانی میں موجود مگرمچھ نے حملہ مزید پڑھیں