آذربائیجان کے صدر الہام علی یف اور صدرِ فرانس کی ٹیلی فون پر ملاقات

آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے صدرِ فرانس امینول ماکرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ آذری ایوان ِ صدارت کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق  فرانس  کی خواہش پر  ہونے والی اس ٹیلی فون گفتگو  میں سربراہان نے  نومبر 2020 کو روس، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین   طے پانے والے  مزید پڑھیں

ترکی میں 208 مقامات پر لگی آگ کے 196 مقامات پر مکمل قابو پالیا گیا

ترکی میں 28 جولائی  سے جنگل میں لگنے والی 208  مقامات پر لگی ہوئی  آگ پر 196 مقامات پر قابو پا لیا گیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فاریسٹری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں  ترکی کے  جنگلات میں خاص طور پر  ترکی کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرنے والی آگ کے بارے میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا یونانی ہم منصب کو یونان میں لگی آگ پر تعیزتی پیغام

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یونان کے وزیر خارجہ نیکوس ڈینڈیاس کو یونان میں لگی آگ پر تعزیتی  پیغام روانہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ، چاوش اولو نے ڈینڈیاس کو فون کرتے ہوئے یونان میں لگی آگ پر اپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

جاپان: ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی 76 ویں سالانہ یاد

ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی 76 ویں سالانہ یاد۔ 76 سال قبل آج کے دن دنیا کا پہلا ایٹم بم دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ کی طرف سے جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرایا گیا۔ یہ بم پھٹتے ہی ایک لاکھ 40 ہزار انسان موت کے منہ میں چلے گئے۔ لیکن بم کی تباہ کاریوں مزید پڑھیں

پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا

آگ سے متاثرہ پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔ ترکی کے ضلع انطالیہ میں لگی جنگل کی آگ کے دوران شعلوں سے بچ  نکلنے والی پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔

ترک مسلح افواج کی کاروائی کے نتیجے میں شام اور عراق میں تین دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے گارا میں 2 دہشت گردوں  اور شام کےچشمہ امن  کے علاقے میں 1 دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع  کے  سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مؤثر اور فیصلہ کن طریقے سے جاری ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

چاڈ میں بوکو حرام کے حملے پر ترکی شدید مذمت

ترکی  نے چاڈ میں بوکو حرام دہشت گرد تنظیم   کے دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ  تحریری بیان  میں  کہا گیا ہے کہ چاڈ کی کیمرون سے متصل سرحدوں کے جوار میں جھیل چاڈ  کے علاقے میں بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کی جانب سے کل کیے مزید پڑھیں