نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے متعلق متنازع بیان پر معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان اور وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر کے درمیان جاری جھگڑا بظاہر اس وقت ماند پڑ گیا جب نذیر چوہان نے بالآخر شہزاد اکبر سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے اپنے عقیدے کی وضاحت کردی ہے‘۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نذیر مزید پڑھیں

نوشہرہ، دادا کی 5 سالہ پوتی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

5 سالہ پوتی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے دادا کو گرفتار کر لیا گیا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پبی کے علاقے چوکی درب میں 5 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کا ملزم بچی کا دادا نکلا۔ ملزم کی دو بیویاں پہلے مر چکی ہیں جب کہ تیسری مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کووڈ-19 ویکسینیشن سینٹرز کو ‘ماس ویکسینیشن سہولت’ میں تبدیل کرنے کا اعلان

حکومت سندھ نے ایکسپو سینٹر اور خالقدینا ہال میں ہجوم سے بچنے کے لیے کراچی کے 6 اضلاع میں کووڈ-19 ویکسینیشن سینٹرز کو ‘ماس ویکسینیشن سہولت’ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا جو پورے ہفتے اور 24 گھنٹے کام کریں گے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ایکسپو سینٹر اور خالقدینا ہال میں قائم مزید پڑھیں

107مقامات میں سے 98 میں آگ بجھا دی گئی ہے: وزیر جنگلات

وزیر جنگلات و زراعت بکر پاک دیمیر نے بتایا ہے کہ 107 مقامات پر لگنے والی جنگلاتی آگ میں سے 98 پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ نو میں تاحال آگ لگی ہوئی ہے۔ وزیر نے ضلع موعلا کے سیاحتی قصبے مارماریس میں قائم آگ بجھانے والے مرکز سے تازہ صورت حال پر بیان دیا مزید پڑھیں

میانمار: فوجی سربراہ عبوری حکومت کے وزیراعظم بن گئے

میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے عبوری حکومت کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں چھ ماہ قبل فوج حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہو گئی تھی۔ مِن آنگ ہلینگ جس نگران حکومت کے سربراہ بنے ہیں، وہ ابھی حال ہی میں مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریش:7 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے سات دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع  نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ سرحد پار آپریشن کے تحت پنجہ آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے نتیجے میں ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں مختلف علاقوں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں پی کے کے مزید پڑھیں