شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد حملے کی تیاری میں مصروف تھے جنہیں ترک کمانڈز نے بر وقت مزید پڑھیں

بحیرہ اسود میں بچھائی جانے والی پائپوں کی تیاری کا عمل شروع

بحیرہ اسود میں استعمال  کی جانے والی پائپوں کی پیداوار ی شروع ہو گئی ہے۔ وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز   کا کہنا ہے کہ 2022 میں بحیرہ اسود  کی تہوں میں  بچھائی جانے والی 169 کلو میٹر طویل پائپوں کی تیاری کا عمل شروع  کر دیا گیا ہے۔ فاتح دونمیز نے  اپنے ٹویٹر مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی   اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ حریت "ترکی  کا  یونان  کو احتجاجی  مراسلہ " ترکی کی وزارتِ خارجہ نے سرحد پار یونان سے سول کپڑوں میں ملوث افراد کی جانب سے   فائرنگ کرتے ہوئے ایک ترک شہری کو ہلاک  کرنے پر  یونان کو ایک مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی ہسپانوی وزیر خارجہ سے بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے ہسپانوی خارجی امور ، یورپی یونین اور باہمی تعاون کے وزیر ہوز مینول  الاباریس  کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ چاوش اولو  نے اس دوران یورپی یونین سول ڈیفنس  میکانزم  کے دائرہ کار میں  ترکی کو فراہم کردہ امداد پر اسپین کا شکریہ ادا کیا ۔ مزید پڑھیں

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر مختلف ممالک کے یکجتی اور امداد کے پیغامات

ترکی کے مختلف علاقوں  کے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے بیرون ملک سے تعزیت اور یکجہتی کے پیغاماتموسول ہو رہے ہیں۔ کرغزستان کے صدر سدیر کاپاروف نے صدر رجب طیب ایردوان کے نام   آگ میں اپنی جانیں گنوا بیٹھنے  والے افراد کے لیے  تعزیتی پیغام روانہ کیا ہے۔ کیپاروف نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

دس سالہ ترک کھلاڑی شطرنج کے شعبے میں عالمی سطح پر اول نمبر پر

قومی صلاحیت 10 سالہ یاعز  ایر دوعومش ماہ اگست میں ایلو لسٹ میں اپنی کیٹیگری میں  عالمی سطح پر اول نمبر پر آیا ہے۔ ترکی  شطرنج فیڈریشن  کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق کینڈیڈیٹ  ماسٹر کے عنوان کے حامل یاعز کان  ماہ اگست میں ایلو لسٹ میں پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ ماہ مزید پڑھیں