ترک برآمدات میں نیا ریکارڈ،تجارتی حجم 200 ارب ڈارلز عبور کر گیا

  ترکی کی برآمدات نے دو سو ارب ڈالرز کی حد عبور کرتے ہوئے جمہوری تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا گیاہے۔ وزیر تجارت مہمت مش  نے ماہ جولائی کی بیرونی تجارت کے اعداد و شمار  پر بیان میں کہا کہ  متعلقہ مہینے میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں دس فیصد اضافے کے مزید پڑھیں

سابق کرغز صدر کو روس سے واپس لایا گیا،تفتیش کا آغاز

کرغزستان کے پہلے سدر عسکر اکائیف  کو  سولہ سال بعد بعد روس سے ملک واپس لایا گیا ہے۔  مقامی پریس کے مطابق، صدر اکائیف کو قومی سلامتی کمیٹی کی کوششوں سے وطن واپس لایا گیا ہے جنہیں بشکیک کے ہوائی اڈے سے قومی سلامتی کمیٹی کی عمارت لے جایا گیا جن سے  کمتور  سونے کی کان کے مزید پڑھیں

ایران کی نجات صرف اور صرف معتدل اور تعمیری تعلقات سے ہی ممکن ہے: روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کا دور ختم ہو گیا ہے۔ ملک کو صرف اور صرف معتدل اور تعمیری تعلقات کی مدد سے ہی بچایا جا سکتا ہے۔ روحانی نے دارالحکومت تاشقند میں حکومتی اداروں کے سربراہان اور منتظمین کے ساتھ  ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے متعصب حلقے پر مزید پڑھیں

بدترین سیکیورٹی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، اشرف غنی

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں طالبان کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کی ذمہ داری امریکا پر عائد کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ’جلد بازی‘ میں انخلا کے نتیجے میں سیکیورٹی کی بدترین صورتحال ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغان پارلیمنٹ سے خطاب مزید پڑھیں

پی ٹی وی کو کوئی نہیں دیکھتا کیوں نہ اسے مستقل بند کردیں،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے پاکستان ٹیلی ویژن کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن پر پی ایس ایل کی ریٹنگز زیرو تھی جبکہ ڈرامے اور خبرنامے کو بھی کوئی نہیں دیکھتا تو کیوں نہ پی ٹی وی کو مزید پڑھیں

اگلا الیکشن پھر عمران کا، ن لیگ کی مفاہمت و مزاحمت دونوں پالیسیاں ناکام ہوں گی: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ اور ش لیگ دو جماعتیں ہیں ان میں مفاہمت اور مزاحمت کی لڑائی ہے، یہ دو سوچوں کا نام ہے، ان کی آپس میں اندرونی جنگ ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان خوش قسمت آدمی ہیں انہیں مسلم مزید پڑھیں

میڈیا کے کچھ لوگ ملک کیخلاف مہم چلا رہے ہیں، پریس کانفرنس میں بےنقاب کروں گا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات نشریات فواد چودھری نے سماء ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کچھ انٹلیکٹ چول، میڈیا کے کچھ لوگ ملک کیخلاف مہم چلا رہے ہیں، ان کو جلد پریس کانفرنس میں بےنقاب کروں گا ۔ فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہ طالبان پر مزید پڑھیں

لوگ کورونا وائرس کی چوتھی لہرکی روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل کریں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں اور خاص طورپر ماسک نہیں۔ اتوار کے روز لائیو ٹی وی پروگرام” آپ کا وزیراعظم۔آپ کے ساتھ” میں لوگوں سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

صدر کا نوجوانوں پر ملک کو صاف اور سرسبز بنانے میں کردار ادا کرنے پر زور

صدر عارف علوی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو صاف اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہفتہ کے روزاسلام آباد میں مون سون کی شجر کاری مہم کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی حدت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے مزید پڑھیں